وی بلیٹن کا اردو ترجمہ

محفل میں وی بلیٹن استعمال کیا گیا ہے۔ میں بھی اپنی ویب سائٹ پر وی بلیٹن استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے وی بلیٹن کا لائسنس خرید لیا ہے لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں اسے محفل کی طرز پر اردو میں کس طرح ایڈجسٹ کروں۔ کیا آپ دوستوں میں سے کوئی میری مدد کر سکتا ہے؟ یا محفل کے ناظم صاحب مجھے وی بلیٹن کی اردو فائلز مہیا کر سکتے ہیں؟
 

silent.killer

محفلین
بھائی جان ، جہاں‌تک میرا خیال ہے کوئی بھی آپ کو اس کا ترجمہ نہی دے گا۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔
 

دوست

محفلین
لائسنس ہے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں‌ ہونا چاہیے۔ محفل والا ترجمہ منتظمین ہی مہیا کرسکتے ہیں۔ زیک یا نبیل۔
 
لائسنس ہے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں‌ ہونا چاہیے۔ محفل والا ترجمہ منتظمین ہی مہیا کرسکتے ہیں۔ زیک یا نبیل۔

حضور! مہربانی آپ کی۔ لیکن آپ کا جواب بہت تاخیر سے ملا ہے (ایک سال دو ماہ بعد(۔ میں نے تو ایک سال پہلے ہی اردو ترجمہ بھی کرلیا اور اوپن پیڈ بھی انٹگریٹ کرلیا تھا۔

بہرحال، شکریہ!!
 

mehrdad

محفلین
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ وی بلٹن 3۔8۔4 پر اردو میں اوپن پیڈ کس طرح ایڈجسٹ کروں ؟
 
Top