پاک مجلس ۔ ایک نیا اردو فورم

محفل کے ساتھیو!
میں نے پاک مجلس کے نام سے ایک نیا اردو فورم لانچ کیا ہے۔ آپ تمام دوستوں کو اس میں شرکت کی دعوت ہے۔ شرکت کیلئے مندرجہ ذیل ربط پر کلک کریں۔

http://www.pakpals.com
بھائی جی یہ آپ کی آج ویب سائیڈ نہیں کھل رہی ۔۔۔۔۔۔۔ Not Found کا پیغام آرہا ہے ہمارے لیے۔ اس کا کیا کیا جائئے
 

ابو کاشان

محفلین
آپ نے اپنے دستخط میں لکھا ہے
"پاک مجلس http://www.pakmajlis.com پر تشریف لائیں اور اردو کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوں۔ "

میرے بھائی اس سائیٹ میں اردو کا کہاں گزر ہے۔ یہ تو نری انگریزی میں ہے۔
 
آپ نے اپنے دستخط میں لکھا ہے
"پاک مجلس http://www.pakmajlis.com پر تشریف لائیں اور اردو کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوں۔ "

میرے بھائی اس سائیٹ میں اردو کا کہاں گزر ہے۔ یہ تو نری انگریزی میں ہے۔

آپ نے شاید کوئی دوسری ویب سائٹ دیکھ لی ہے۔ مندرجہ ذیل ربط پر کلک کریں۔

http://www.pakmajlis.com
 

مغزل

محفلین
بہت خوب گلفام ۔۔ بہت خوب۔
بس ایک بات کہ نستلیق رسم الخط کی سطروں کا حجم کچھ بڑا کردو ۔۔
باقی بندہ وہاں حاضر ہے۔۔
والسلام
 

مغزل

محفلین
نہیں فونٹ سائز برا کردیں 800x600 اور 1024x768 کے حساب سے الگ الگ سیٹنگ ڈیفالٹ بنائیں
تاکہ جو جس کو استعمال کرے پیج مناسب سائز کاے فونٹ پر ہو،
 
نہیں فونٹ سائز برا کردیں 800x600 اور 1024x768 کے حساب سے الگ الگ سیٹنگ ڈیفالٹ بنائیں
تاکہ جو جس کو استعمال کرے پیج مناسب سائز کاے فونٹ پر ہو،

حضور! یہ باتیں پاک مجلس پر کر لیجئے۔ یہاں اردو محفل کے منتظمین کہیں ناراض ہی نہ ہوجائیں۔
 

عزیزامین

محفلین
محفل کے ساتھیو!
میں نے پاک مجلس کے نام سے ایک نیا اردو فورم لانچ کیا ہے۔ آپ تمام دوستوں کو اس میں شرکت کی دعوت ہے۔ شرکت کیلئے مندرجہ ذیل ربط پر کلک کریں۔

http://www.pakpals.com
پھول جو بن کھلے ہی مرجھا گئے۔ یہ تو کب کا بند ہے منتظمین کو چاہیئے کہ یہ دھا گہ بھی مقفل یا حزف کر دییں شکریہ
 
Top