پاکستانی ٹی وی چینلز کے بارے میں ویب سائٹ

دوستو!
پاکستانی ٹی وی چینلز کی تعداد میں جوں جوں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اسی طرح پاکستان کے ناظرین کیلئے بہترین پروگرامز کا انتخاب مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے ٹی وی گرو ڈاٹ نیٹ (TVGuru.Net کے نام سے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کی جارہی ہے۔ امید ہے کہ یہ ویب سائٹ ایک ڈیڑھ ہفتے میں مکمل طور پر لانچ کردی جائیگی۔

اس ویب سائٹ پر ٹی وی چینلز کی ڈائریکٹری، ٹی وی پروگرامز کا شیڈول، پروگراموں پر تبصرے، ٹی وی کے بارے میں خبریں، متعلقہ شخصیات اور ماڈلز کے انٹرویوز، فوٹو گیلری، وال پیپرز، ماڈلز پورٹ فولیو اور دلچسپی کے دیگر لوازمات فراہم کئے جائیں گے۔ ویب سائٹ بنانے والی ٹیم کو ایسے دوستوں کی ضرورت ہے جو ٹی وی پروگراموں پر تبصرے، فنکاروں کے انٹرویوز اور فوٹو وغیرہ کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔ اگر آپ اس کام کے لئے خواہشمند ہوں تو editor(at)tvguru.net پر ویب سائٹ کے ایڈیٹر سے رابطہ کریں۔ واضح رہے کہ ویب سائٹ انگریزی زبان میں‌ ہوگی۔
 

فر حان

محفلین
بھائی سائیٹ کا لنک لگتا ہے کام نہیں کر رہا اگر ٹھیک کر دیں تو میں بھی شکریہ ادا کر دوں
 

فخرنوید

محفلین
تو جناب کیوں ان کا امیج خراب کرنے کے لئے ، ابھی سے یہ لنک دیا ہے

اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جا سکتا ، جو چیز نا مکمل ہے
 
Top