ڈاؤن لوڈ میں مسئلہ

گلفام مصطفی نے 'علوی نستعلیق فونٹ ٹیسٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 16, 2008

  1. گلفام مصطفی

    گلفام مصطفی محفلین

    مراسلے:
    282
    میں نے ابھی ونڈوز دوبارہ انسٹال کی ہے اور علوی نستعلیق کا تازہ ترین ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اس میں ایرر 500 آ رہا ہے۔ شاید علوی نستعلیق کی ویب سائٹ کی کنفگریشن میں کوئی مسئلہ ہے۔

    براہِ مہربانی مجھے علوی نستعلیق کا تازہ ترین ورژن حاسل کرنے میں مدد کیجئے۔ اگر ویب پر ممکن نہ ہو سکے تو ای میل ہی کر دیجئے۔ میرا ای میل کا پتہ درج ذیل ہے۔

    ۔۔۔ حذف کردیا گیا ۔۔۔

    منتظمِ اردو محفل سے درخواست ہے کہ فانٹ کیلئے ای میل نوٹ کرنے کے بعد براہِ مہربانی میرا ای میل ایڈریس حذف کردیں۔

    تعاون کیلئے پیشگی شکریہ۔
     
  2. علوی امجد

    علوی امجد محفلین

    مراسلے:
    300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding


    فانٹ کا لنک ٹھیک کردیا گیا ہے۔
    تمام ساتھیوں سے گذارش بھی کروں گا کہ فانٹ کو بجائے اپنی فورم پر ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ پر رکھنے کے اسے علوی نستعلیق کے اپنے صحفے سے لنک دیا کریں۔ شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر