نتائج تلاش

  1. نبیل

    بلاگ رول

    اردو سیارہ اور اردو ٹیک وینس کی سائیڈ بار میں کافی بلاگز کے روابط موجود ہیں، آپ چاہیں تو وہاں سے بھی کاپی کر سکتے ہیں۔
  2. نبیل

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    محترم نعیم سعید، آپ نے درست کہا کہ یہ اطلاقیہ بنیادی طور پر فونٹ سازوں کو ذہن میں رکھ کر لکھا گیا ہے۔ تیسری صورت میں یہ درست سورٹنگ اس لیے نہیں کر رہا ہے کیونکہ اس میں سپیس کا خیال نہیں رکھا گیا ہے۔ میں وقت ملنے پر کوشش کروں گا کہ اسے بھی شامل کر لوں۔ اس اردو سورٹنگ کو ایکسل میں براہ راست...
  3. نبیل

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    مجھے علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق فونٹ کے مسائل کا اندازہ ہے۔ میں نے ابھی فورم کے ڈیفالٹ سٹائل پر انہیں سیٹ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
  4. نبیل

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    جی ٹھیک ہے۔ میں یہاں صرف سب کی رائے حاصل کرنا چاہ رہا ہوں۔ زیادہ تر لوگ نوری نستعلیق کو اس کی خوبصورتی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔ فورم پر نوری نستعلیق پر مبنی سٹائل ابھی بھی موجود ہے اور جو چاہے اسے اپنے لیے بطور ڈیفالٹ سیٹ کر سکتا ہے۔
  5. نبیل

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    جی نہیں زیک۔ اس کی بجائے یہ کیا جا رہا ہے کہ ئ اور ؤ وغیرہ کو علیحدہ حروف تصور کیا گیا ہے اور ان کا الگ سے سورٹ آرڈر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ ترتیب psname.xml فائل میں محفوظ ہے اور اسے پروگرام میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
  6. نبیل

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    نستعلیق کی وجہ سے پیج کی رینڈرنگ یا سکرولنگ سست ہونا ممکن ہے لیکن اس سے پیج کی لوڈنگ پر کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے کیونکہ فونٹ کا ڈائل اپ یا ڈی ایس ایل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
  7. نبیل

    اسلم صاحب جے راج پوری :: تعارف و نظریات کے آئینے میں

    میں نے مذہبی تعلیمات کو موڈریشن کے تحت لے آیا ہوں تو اب مباحث والے تھریڈ دوسرے سیکشنز پر منتقل ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ اگر آپ کو کسی مراسلے سے تکلیف پہنچتی ہے تو برائے مہربانی آپ اس کے بارے میں رپورٹ کریں، اور خود سے اس کا رد کرنے کی زحمت نہیں کریں۔ شکریہ۔
  8. نبیل

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    محمد صابر، میرا اس کے لیے پی ایچ پی میں کام کرنے کا ارادہ ہے۔
  9. نبیل

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    السلام علیکم، اگرچہ الفاظ کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب (lexicographic sorting) دینے کی سہولت تقریباً ہر پروگرامنگ لینگویج اور مختلف سوفٹویر میں فراہم کی جاتی ہے، لیکن ابھی تک اردو کے الفاظ کو درست طریقے سے ترتیب دینے کی سہولت کسی پروگرامنگ لینگویج میں موجود نہیں ہے۔ اس کی ایک مثال فورم پر...
  10. نبیل

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    اشعار کی فارمیٹنگ کسی حد تک ٹھیک ہو رہی ہے لیکن سائیڈ بار اور تبصروں کے خانے کی فارمیٹنگ خراب ہو رہی ہے۔
  11. نبیل

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    راسخ یہاں ملاحظہ فرمائیے۔ میرے خیال میں تو اسے عربی کے ساتھ استعمال کیا جانا بھی ممکن ہونا چاہیے۔ لیکن جیسا بالا کی مثال سے دیکھا جا سکتا ہے، اس کی وجہ سے صفحے کا لے آؤٹ ٹوٹ رہا ہے۔ فی الحال میں اسے اسی حالت میں، یعنی بیٹا سٹیٹس میں ریلیز کر دوں گا۔ بعد میں کبھی اسے ٹھیک کرنے پر کام کروں گا۔
  12. نبیل

    اعراب کے ساتھ لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    السلام علیکم، میں نے عبدالمجید اور عارف کی فرمائش پر اوپن ٹائپ کے لک اپس جنریٹ کرنے کے لیے ایک اور اطلاقیہ لکھا ہے۔ یہ اطلاقیہ نسخ فونٹ کے لک اپس جنریٹ‌ کرنے والے اطلاقیے کی طرح ہی کام کرتا ہے، لیکن اس میں ایک اضافی فیچر یہ ہے کہ یہ اعراب والے لگیچرز کے لک اپس بھی جنریٹ کرتا ہے۔ یہ فیچر قرانی...
  13. نبیل

    اردو ایڈیٹر کا ذہنی توازن

    اظفر آپ کونسا براؤزر استعمال کر رہے ہیں۔ کنٹرول پلس سپیس والا شارٹ کٹ فی الحال انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائرفاکس پر کام کرتا ہے۔
  14. نبیل

    نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

    شکریہ عارف۔ کیا یہ طریقہ صرف ورڈ 2007 سے کاپی کرنے پر چلتا ہے؟ ایک مرتبہ مجھے جہانزیب کی ایک ای میل بھی نوری نستعلیق فونٹ میں ملی تھی جس میں انگریزی میں یہ ہنٹ بھی موجود تھا کہ اس ای میل کو پڑھنے کے لیے نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کریں۔ میں نے اس ای میل کا سورس دیکھنے کی کوشش کی تو یہ ایچ ٹی ایم...
  15. نبیل

    "زمین ساکن ہے" اعلی حضرت کی کتاب کہاں سے ملے گی

    جی بہتر ہوگا کہ اس موضوع کو اعلی حضرت نیٹورک پر ہی ڈسکس کر لیں، شکریہ۔
  16. نبیل

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    جزاک اللہ اعجاز اختر صاحب۔ میں جویریہ کے بارے میں بہت فکر مند تھا۔ اللہ تعالی انہیں اور تمام اہلیان سوات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین۔
  17. نبیل

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    آپ کی بات درست ہے زیک۔ لیکن نستعلیق فونٹ کی فال بیک بھی سیٹ‌ کی جا سکتی ہے تاکہ جس کے کمپیوٹر پر نستعلیق فونٹ انسٹالڈ نہ ہو، وہاں دوسرا کوئی فونٹ استعمال ہو جائے۔ بہرحال یہاں میں صرف باقیوں کی رائے جاننا چاہ رہا ہوں۔ وقت ملے گا تو باقاعدہ فورم کے صفحات کی نستعلیق فونٹ کے ساتھ بنچ مارکنگ کرکے...
  18. نبیل

    vBulletin v3.7.2 انسٹالیشن پرابلم

    آپ کسی سے فائل ایڈٹ کروانے کی بجائے خود ایڈٹ کر لیں تو بہتر ہوگا۔ ایرر میج سے لگ رہا ہے کہ آپ نے config.php میں ڈیٹابیس کا یوزر نیم یا پاسورڈ درست فراہم نہیں کیا ہے۔
  19. نبیل

    محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے بارے میں تجویز پیش کریں

    السلام علیکم، محفل فورم کے ڈیفالٹ سٹائل پر گزشتہ چار سال سے اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ ہی استعمال ہو رہا ہے۔ اب جبکہ نوری نستعلیق فونٹس کا اجرا ہوئے بھی کچھ وقت گزر چکا ہے تو اس کو فورم کے ڈیفالٹ سٹائل میں استعمال کرنے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ کئی فورم پر تو پہلے ہی نوری نستعلیق فونٹ پر مبنی...
  20. نبیل

    اس زمرے سے متعلق!

    السلام علیکم، اس زمرے کا مقصد عبادات اور اسلامی تعلیمات سے متعلقہ سوفٹویر اور سوفٹویر ڈیویلپمنٹ پر موضوعات پر معلومات اکٹھی کرنا اور اس بارے میں تحقیق کرنا ہے۔ میری گزارش ہے کہ اس زمرہ میں صرف کمپیوٹنگ سے متعلق پوسٹ کی جائے۔ غیر متعلقہ پوسٹ کو حذف کر دیا جائے گا۔ والسلام
Top