نتائج تلاش

  1. نبیل

    شکریہ کا موڈ کہاں گیا؟

    MyOwn, میرے تجربے کے مطابق شکریے کے موڈ کا فورم کافی لائٹ ویٹ ہے۔ یہ ہائی ٹریفک فورمز پر بھی کسی پرابلم کے بغیر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  2. نبیل

    ویب ٹو سٹائلز کی واپسی

    میرے پاس پیج کی سکرولنگ میں کوئی مسئلہ نہیں آ‌ رہا ہے اور نہ ہی کوئی بھاری بھرکم گرافکس استعمال کی گئی ہیں۔ اپنے براؤزرز کی کیش خالی کرکے دیکھیں، شاید اس سے کوئی فرق پڑے۔
  3. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    اس کی یہی وجہ ہو سکتی ہے کہ یا تو ٹیمپلیٹ صحیح طرح ایڈٹ نہیں کی گئی ہے یا پھر کی بورڈ میں مسئلہ ہے۔
  4. نبیل

    ویب ٹو سٹائلز کی واپسی

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل فورم کے آپریشن میں مشکلات اور آؤٹ ڈیٹڈ ہونے کی وجہ سے ویب ٹو سٹائلز کو ڈس ایبل کر دیا گیا تھا۔ ان سٹائل کو اپڈیٹ کرنے کے بعد میں نے اب دوبارہ انیبل کر دیا ہے اور اس کا بلیو شیڈ فورم کے ڈیفالٹ سٹائل کے طور پر سیٹ بھی کر دیا ہے۔ اگر آپ دوستوں کو ان سٹائلز کی وجہ سے فورم...
  5. نبیل

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    مجھے اس تھریڈ سے بار بار مراسلات حذف کرنے پڑ رہے ہیں۔ آج میں اس تھریڈ‌ کو بھی مقفل کر دوں گا۔
  6. نبیل

    بالآخر۔۔ فیڈرر نے ندال کو ہرا دیا

    نہ جانے کیوں مجھے یہ خبر پڑھ کر دلی خوشی ہوئی ہے۔ :) رافیل ندال کے ہاتھوں مسلسل شکستوں کے بعد بالآخر روجر فیڈرر نے نہ صرف ندال کو ہرا دیا ہے بلکہ اسے کلے کورٹ پر شکست دی ہے جہاں ندال کی کارکردگی ہمیشہ بہترین رہی ہے۔ مزید براں فیڈرر نے یہ میچ میڈرڈ میں جیتا ہے جسے ندال کا ہوم گراؤنڈ‌ کہا جا...
  7. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    ایوارڈ کے بارے میں ابھی طے کرنا باقی ہے کہ کس ضمن میں ایوارڈ دیے جائیں۔ نئی تھیم شامل کرنے کا فی الحال میرے پاس وقت نہیں ہے، البتہ میں ویب ٹو سٹائلز کو اپڈیٹ کرکے واپس لانے پر کام کر رہا ہوں۔ اب فورم کا آپریشن قدرے سٹیبل ہو گیا ہے تو میں کچھ کم استعمال ہونے والی پرانی فیچرز ہٹا کر کچھ نئی اور...
  8. نبیل

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    برادرم نعیم، اس فیچر سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اس کی کچھ وضاحت فرما دیں۔
  9. نبیل

    Kumo، مائیکروسافٹ کی طرف سے ایک سرچ انجن

    بہت خوب۔ اس کی مزید تفصیل پڑھتا ہوں۔ کل ہی خبر پڑھی تھی کہ گوگل نے وولف ریم الفا کا مقابلہ کرنے کے لیے کچھ نئی فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔
  10. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    السلام علیکم، شکریہ ماوراء، اس موضوع کا آغاز کرنے کا۔ میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ فورم کی سالگرہ کو پر رونق بنانے کے ساتھ ساتھ اس موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نئے تعمیری سلسلے شروع کرنے کے بارے میں بھی سوچیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ گزشتہ سال محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر شروع کیے گئے...
  11. نبیل

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    جی میں نے وہ پوسٹس حذف کی تھیں کیونکہ یہ غیر متعلقہ بات تھی۔ آپ کا مجھ پر بد دیانتی کا الزام نہایت نامناسب ہے۔ میری گزارش ہے کہ صرف مذکورہ خبر سے متعلق بات کریں۔ شکریہ۔
  12. نبیل

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    برادرم نعیم سعید، آپ نے میری خواہش پر اپنی خواہشات خوب بیان کی ہیں۔ :) میں آپ کی تجویز کردہ فیچرز اس اطلاقیے میں شامل کرنے کی کوشش کروں گا، البتہ فی الحال آفس کے ایڈآن کے سلسلے میں کوئی وعدہ نہیں کر سکتا۔
  13. نبیل

    ورڈ پریس کے سانچے اردو میں ڈھالیں

    ورڈ پریس کا اردو ایڈیٹر پلگ ان
  14. نبیل

    ورڈ پریس کے سانچے اردو میں ڈھالیں

    آپ ورڈپریس کا اردو ایڈیٹر پلگ ان انسٹال کر لیں۔ یہ سب سے آسان طریقہ ہے۔
  15. نبیل

    اردو کے ساتھ انگلش لکھنے کا مسئلہ

    آپ آفس کی سیٹنگز میں جا کر پہلے اردو کی سپورٹ انیبل کریں۔ اس کے بعد ورڈ میں متن کو رائٹ ٹو لیفٹ فارمیٹ کریں۔ اس طرح اردو متن میں انگریزی الفاظ صحیح پوزیشن پر نظر آئیں گے۔
  16. نبیل

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    ڈیزائنر، میں آخری مرتبہ آپ سے موضوع پر رہنے کی گزارش کر رہا ہوں۔
  17. نبیل

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    میری گزارش ہے کہ یہاں صرف موضوع پر رہ کر بات کی جائے۔ یہ دھاگہ ایک خبر سے متعلق ہے، یہاں عقائد پر گفتگو غیر ضروری ہے۔
  18. نبیل

    لشکر جھنگوی کے دہشتگرد دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار

    بہتر ہوگا کہ لشکر جھنگوی کے نظریے پر مقالہ کہیں اور جا کر لکھیں۔ لشکر جھنگوی اور سپاہ محمد دونوں ہی دہشت گرد گروہ ہیں۔ ان کا نظریہ محض مذہب کے نام پر نفرت پھیلانا ہے۔ یہاں صرف ایک خبر شئیر کی گئی ہے۔ گفتگو کو اسی موضوع تک محدود رکھیں۔ شکریہ۔
  19. نبیل

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    مکی بھائی، میرا شروع میں پائتھون پروگرامنگ لینگویج میں یہ اطلاقیہ لکھنے کا ارادہ تھا لیکن اس میں کام نہیں بتا۔ اگر پائتھون میں پروگرام مکمل ہو جاتا تو یہ سب پلیٹ فارمز پر چل سکتا تھا۔
  20. نبیل

    اردو سورٹنگ کے لیے اطلاقیہ

    برادرم نعیم سعید، میں کوشش کروں گا کہ آپ کی تجویز کردہ فیچر کو اس پروگرام میں شامل کر دوں۔ اگر اس حوالے سے آپ کے ذہن میں اور کوئی فیچرز ہیں تو انہیں بھی یہاں اکٹھا کر لیں تاکہ ایک مرتبہ ہی سب پر کام کیا جا سکے۔
Top