شکریہ خورشید، مجھے ان میں سے ارتاکس ٹیمپلیٹ پسند آئی ہے۔ دراصل فورم یا بلاگ کی ٹیمپلیٹ کا ہر ایک کا اپنا ٹیسٹ ہوتا ہے۔ ہر کوئی رنگوں کے مختلف شیڈ اور امتزاج کو پسند کرتا ہے۔ مجھے اس سلسلے میں یہ مسئلہ پیش آتا رہا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے محفل فورم اور اردو ویب کے دوسرے حصوں پر اردو نسخ ایشیا...