نتائج تلاش

  1. نبیل

    چیونگم چبانے سے ریاضی میں کارکردگی بہتر ہوسکتی ہے

    حوالہ: وائس آف امریکہ اردو ویب ایم ڈی پر شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چیونگم چبانے سے انسان کی ریاضی سے متعلق کارکردگی بڑھ جاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ استاد کو یہ اچھا نہیں لگے گا کہ کلاس میں بچے چیونگم چبانے میں مصروف ہوں مگر اس سے ان کی تعلیمی کارکردگی بہتر ہوسکتی ہے...
  2. نبیل

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    شکریہ عارف، لیکن یہ صرف بیرون پاکستان والوں کے لیے کیوں ہے؟
  3. نبیل

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    ہم اپنی سمجھ کے مطابق فورم کو درست ٹریک پر رکھنے کے لیے قواعد و ضوابط طے کریں گے اور ان پر پابندی کو یقینی بنائیں گے۔ مجھے دوسری فورمز کی ماڈریشن کے بارے میں علم نہیں ہے۔
  4. نبیل

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    شکریہ عارف۔ میں نے تمہارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ٹرانسپیرنسی سیٹ کی ہے اور شاکرالقادری صاحب کی ٹیکنیک کو ورڈ آرٹ میں بھی آزما کر دیکھا ہے۔ ورڈ آرٹ میں فورسڈ جسٹیفیکیشن درست کام تو کر رہی ہے لیکن اس میں حروف کی تعداد محدود ہے، اس لیے پوری غزل اس میں ڈسپلے نہیں ہو رہی ہے۔ ذیل میں ایک ورڈ آرٹ...
  5. نبیل

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    میں نے ابھی چیک کیا ہے اور فیچر لسٹ کے مطابق سنیگ اٹ میں ای پی ایس سیو کرنے کی سہولت موجود ہے۔
  6. نبیل

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    ای پی ایس شاید اس طرح نہیں بن سکے گی۔ اسی فورم پر میر عماد کے ذریعے ورڈ سے نستعلیق فونٹ کا متن کاپی کرکے السٹریٹر میں بطور سمارٹ آبجیکٹ پیسٹ کرنے کا طریقہ پوسٹ کیا گیا تھا۔ آپ اسے تلاش کر لیں، یا کوئی دوست آپ کو اس کا ربط دے دیں گے۔
  7. نبیل

    اردو فانٹ انسٹالر پیکج کی تیاری

    شکریہ عبدالمجید۔ فونٹ زپ اچھا پروگرام لگ رہا ہے اور یہ زیادہ مہنگا بھی نہیں ہے۔ لیکن انیس کی تجویز بھی درست ہے کہ اب مشہور اور زیادہ استعمال ہونے والے فونٹس کا انسٹالر پیکج تیار کر لیا جانا چاہیے۔ یا کم از کم چند ایسے انسٹالر پیکج تیار کر لیے جانے چاہییں جن کے ذریعے تمام مشہور فونٹس ڈلیور کیے جا...
  8. نبیل

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    میں نے سنیگ اٹ کا استعمال کیا ہے۔ سنیگ اٹ کے ذریعے بیک گراؤنڈ کلر کو ٹرانسپیرنٹ کرنا بھی ممکن ہے لیکن مجھے اس کا طریقہ نہیں آتا ہے۔
  9. نبیل

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    اور یہی غزل کشیدہ فونٹ لگانے کے بعد ۔۔
  10. نبیل

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    ٹھہریں، پہلے مجھے بھی شاکرالقادری صاحب اور عبدالمجید کا شکریہ ادا کرنے دیں۔ یہ کافی پرانا مسئلہ تھا جو شاکرالقادری صاحب کے ٹپ نے حل کر دیا ہے۔ ذیل میں غالب کی غزل اسی طریقے سے ایڈجسٹ کی گئی ہے:
  11. نبیل

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    عارف، تم خاصے بے چین لگ رہے ہو اس معاملے کی وجہ سے۔ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ تم نے مذہبی تعلیمات کے زمرے میں کبھی مثبت انداز میں گفتگو میں حصہ لیا ہو۔ اب وقت آ گیا ہے کہ اردو ویب کے اصل ویژن کی جانب توجہ مبذول کی جائے۔ اختلافی نوعیت کے موضوعات پر ہم گرفت سخت کر رہے ہیں۔
  12. نبیل

    مائیکروسوفٹ‌ایکسل میں اعداد کو الفاظ میں تبدیل کرنے کا میکرو

    بھئی صرف پینتیس کروڑ روپے پر کیوں جھگڑ رہے ہو۔ :( ابھی میرے پاس مُبَلّغ اور صرف پر کام کرنے کے لیے وقت نہیں ہے۔ کبھی فرصت ملی تو اسے دیکھ لوں گا۔
  13. نبیل

    اللہ کی راہ میں‌لڑو

    اس موضوع پر پہلے ہی لاتعداد تھریڈ موجود ہیں۔ اس کے لیے نئے تھریڈ کھولنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  14. نبیل

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    محسن، تمہیں دل چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میرا اندازہ یہ ہے کہ پاکستان کی عمومی سیاسی صورتحال فورم کا اثر فورم کے ماحول پر بھی پڑتا ہے۔ دوسرے جہادی تنظیموں کے نمائندے بھی اظہار رائے کی آزادی کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ بہرحال اچھا ہے کہ اس موضوع پر بھی بات کی گئی ہے۔ ہم جلد اس بارے میں‌ کوئی قدم...
  15. نبیل

    اردو محفل جمیل نستعلیق میں

    اس کا حل یہ رکھا جائے گا کہ نستعلیق والے سٹائل میں فال بیک کے طور پر ایشیا ٹائپ او رٹاہوما فونٹ رکھ دیے جائیں گے۔
  16. نبیل

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    باسم، سافٹ ویر ڈیویلپمنٹ پر لڑائی جھگڑے اثر انداز نہیں ہو رہے بلکہ اب ملازمت اور گھر کی مصروفیت بڑھ گئی ہے۔ کئی پراجیکٹ پائپ لائن میں ہیں۔ میں کوشش میں رہتا ہوں کہ کسی طرح ان پر کام آگے بڑھاتا رہوں۔ اور ہمیں ہرگز سائٹ کی ٹریفک بڑھانے کے لیے ایسے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔
  17. نبیل

    پوسٹ کے درمیان پی ڈی ایف فائل کو ظاہر کرنے کا طریقہ کار ؟؟

    سکربڈ پر پی ڈی ایف ڈاکومنٹ‌ اپلوڈ کرکے اس کا ربط پوسٹ میں شامل کر دیں، یہ خود بخود پوسٹ میں ایمبیڈ ہو جائے گی۔ مثال ذیل میں موجود ہے: Firdaus Bareen@@AMEPARAM@@/docinfo/7737118?access_key=key-1ilhi7x973hqptjle66u@@AMEPARAM@@7737118@@AMEPARAM@@key-1ilhi7x973hqptjle66u
  18. نبیل

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    اعجاز اختر صاحب، یہاں تمام لوگوں کی رائے ہندوستان مخالف نہیں ہے اور اس نوعیت کے تمام مراسلات ٹھیک بھی نہیں ہوتے، اگرچہ ہم ہر ایسے مراسلے کو فوری حذف نہیں کرتے ہیں۔ بہرحال آپ کا حق ہے کہ آپ کسی نامناسب مراسلے کو رپورٹ‌ کریں۔ ہم اس پر فوری ایکشن لیں گے۔ پاکستان اور ہندوستان کی روایتی مخاصمت ایک...
  19. نبیل

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    شکریہ انیس۔ میرے خیال میں مذہبی تفرقہ بازی سیاسی اختلافات کی نسبت زیادہ مضر ہیں۔ کچھ لوگ تو اپنی بات کا آغاز اور اختتام ہی کفر اور منافقت کے فتووں سے کرتے ہیں۔ جہاں تک سیاسی مباحث کا تعلق ہے تو ہو سکتا ہے کہ یہ کچھ دوستوں کی طبع نازک پر گراں گزرتے ہوں۔ لیکن محفل فورم کے بارے میں کم از کم مجھے یہ...
  20. نبیل

    مائیکروسوفٹ‌ایکسل میں اعداد کو الفاظ میں تبدیل کرنے کا میکرو

    السلام علیکم، کچھ دوست مائیکروسوفٹ ایکسل میں رقوم کو اردو الفاظ میں تبدیل کرنے کے طریقے کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ میں نے اس سلسلے میں کچھ تک بندی کی ہے جو روپوں کی حد تک ٹھیک کام کر رہی ہے۔ پیسوں کی جانب میں نے ابھی دھیان نہیں دیا ہے (اور اس کا فی الحال میرے پاس وقت بھی نہیں ہے)۔ اٹیچ کردہ زپ...
Top