نتائج تلاش

  1. نبیل

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    شکریہ فرخ، میں خود انہی لائنز پر سوچ رہا تھا۔ میں جلد ہی مذہبی تعلیمات کے زمرہ کو ماڈریشن کے تحت لے آؤں گا اور صرف منتخب مراسلات کو شائع ہونے کے لیے منظور کیا جائے گا۔ یہ ادارت محفل فورم کے منتظمین کے ہاتھ میں ہی ہو گی، یعنی محفل فورم کے منتظمین ہی اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ کونسا مراسلہ علمی...
  2. نبیل

    اردو محفل جمیل نستعلیق میں

    میں خود بھی نستعلیق فونٹ پر مبنی سٹائل کو فورم کا ڈیفالٹ سٹائل بنانا چاہتا ہوں۔ کچھ عرصے سے فورم کے آپریشن میں مسائل آ رہے تھے، اس لیے سٹائلز کو اپڈیٹ کرنے وغیرہ کے کام میں التوا پیدا ہو گیا تھا۔ اب آپ دوستوں کی آراء ‌کی روشنی میں کچھ تبدیلیاں لاؤں گا۔
  3. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    اس کے لیے آن سکرین کی بورڈ سے متعلقہ سٹائلز میں کچھ ردوبدل کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ یہ سٹائل پہلی پوسٹ میں بھی فراہم کیے گئے ہیں: .btnHelp { background:#ECECEC none repeat scroll 0 0; border:1px solid #888888; cursor:pointer; font-family:Alvi Nastaleeq,Urdu Naskh Asiatype,Tahoma...
  4. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اردو ایڈیٹر آپ کے بلاگز پر کام کر رہا ہے۔ آن سکرین کی بورڈ پر بیک گراؤنڈ کلر کو ایڈجسٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ باذوق، آپ نے کس بلاگ پر اردو ایڈیٹر شامل کیا ہے؟
  5. نبیل

    انجنیرز کے لیے رہنمائے بِلی

    اگرچہ انجنیر بلیوں کو پسند کرتے ہیں لیکن اکثر انجنیر بلیوں کی عادات سے ناواقف ہوتے ہیں اور ان کی پسند اور ناپسند کا خیال نہیں رکھ پاتے ہیں۔ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے دو پروفیشنل انجینیرز نے دوسرے انجنینرز کے لیے رہنمائے بِلی (An Engineer s Guide to Cats) تیار کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے: YouTube...
  6. نبیل

    وائرلیس پاور ٹرانسفر، ایک نئے انقلاب کا پیش خیمہ

    میسا چوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طبیعیات کے پروفیسر مارِن سولاچِک نے تاروں کے بغیر انرجی ٹرانسفر کرنے کا طریقہ دریافت کیا ہے۔ تجرباتی طور پر یہ طریقہ چھوٹے فاصلوں پر کم مقدار میں توانائی ٹرانسفر کرنے کے لیے بالکل درست کام کر رہا ہے۔ وائرلیس پاور ٹرانسفر کا مظاہرہ کرنے کے لیے پروفیسر سولاچک...
  7. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    السلام علیکم، آپ دوستوں کی فیڈ بیک کا شکریہ۔ مجھے مسنگ ٹیگ کے بارے میں پتا نہیں چلا ہے کہ یہ کہاں مسنگ ہے ورنہ میں ابھی یہ ٹیمپلیٹس اپڈیٹ کرکے اپلوڈ کر دیتا۔ مسنگ ٹیگ کو میں نے ٹھیک کر دیا ہے۔ یہ ٹیمپلیٹس اپنے بلاگ پر اپلوڈ کرنے سے آپ کی پرانی کسٹمائزیشنز اوور رائٹ ہو جائیں گی۔ اس لیے اگر آپ...
  8. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    السلام علیکم، اپڈیٹ: اپنے بلاگ پر ذیل کی تبدیلیاں بروئے کار لانے سے قبل بلاگ کی موجودہ ٹیمپلیٹ کو احتیاطاً علیحدہ محفوظ کر لیں۔ چند روز قبل میں نے بلاگر ڈاٹ کام پر اردو میں تبصرہ جات لکھنے کے لیے علیحدہ اردو ایڈیٹر شامل کرنے کا طریقہ فراہم کیا تھا جو کہ بلاگر ڈاٹ کام کی پرانے سٹائل کی...
  9. نبیل

    ہونٹوں کی حرکت سے کمپیوٹر آپ کی بولی جانے والی زبان کو شناخت کر سکتا ہے

    کچھ پُتلوں کا تماشہ دکھانے والے منہ بند کرکے بولنے کے ماہر ہوتے ہیں۔ اب اس فن کے ماہروں کی قدر بڑھ جائے گی۔ :)
  10. نبیل

    ہونٹوں کی حرکت سے کمپیوٹر آپ کی بولی جانے والی زبان کو شناخت کر سکتا ہے

    واہ کیا بات ہے، ابھی سپیچ ریکگنیشن پر تحقیق کی صحیح پیشرفت نہیں ہو پائی ہے دوسری جانب ہونٹوں کی جنبش سے ہی الفاظ اور زبان کی شناخت ہونے لگی ہے۔ :eek:
  11. نبیل

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    مجھے کیڈ پیکجز کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے۔ کچھ عرصہ قبل تک تو آٹوکیڈ ہی کیڈ انڈسٹری میں سب سے زیادہ مقبول تھا۔ آٹو لسپ پروگرامنگ انٹرفیس کے ذریعے آٹوکیڈ کو اپنی مرضی کے مطابق ایکسٹنڈ کرنا بھی ممکن رہا ہے۔ آٹو کیڈ کو سائنٹفک کمپیوٹنگ کے میدان میں بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ آٹو کیڈ کے ذریعے...
  12. نبیل

    اردو سلیکس 2 ابتدائی نتائج

    جی مکی بھائی، ہوسٹنگ کی آپ فکر نہیں کریں۔ آپ کا اردو ویب پر اکاؤنٹ موجود ہے۔ آپ جب چاہیں اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
  13. نبیل

    گرافکس آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد

    جزاک اللہ خیر باذوق، امید کرتا ہوں کہ اپنے ذوق کا اسی طرح مظاہرہ کرتے رہیں گے۔ :)
  14. نبیل

    بلاگ کی منتقلی

    ورڈپریس کے ایڈمن سیکشن سے تھیم ڈاؤنلوڈ کرنے کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے کہ یہ کیسے کیا جا سکتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کسی کو اس کا طریقہ معلوم ہو۔ آپ کے اردو ٹیک کے بلاگ کی تھیم کے فوٹر میں اس تھیم کی اردو کسٹمائزیشن کے بارے میں معلومات موجود ہوں گی کہ یہ کس کا کام ہے۔ آپ انہیں صاحب یا صاحبہ سے...
  15. نبیل

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    اب یہ ہیک بلاگر ڈاٹ کام پر کام نہیں کرتا ہے کیونکہ اب بلاگر ڈاٹ کام پر تبصروں کا فارم ایک فریم کے اندر ڈسپلے ہوتا ہے۔
  16. نبیل

    دیدہ ور، سہ ماہی آن لائن میگزین

    اعجاز اختر صاحب، پلیز اپنا کچھ اثر و رسوخ استعمال کریں، اس سائٹ کو استعمال کرنا وبال جان بنتا جا رہا ہے۔ ساڑھے سات سو صفحے کی کتاب میں صفحہ نمبر دے اس پر جانے کی سہولت موجود نہیں ہے۔ ایک ایک صفحہ کرکے آگے بڑھنا پڑتا ہے۔ اور اکثر کتابوں کو علیحدہ سے ڈاؤنلوڈ کرنا بھی ممکن نہیں ہے۔ اس طرح کتابوں کو...
  17. نبیل

    بلاگ کی منتقلی

    تھیم اور سیٹنگز ایکسپورٹ کیے ہوئے ڈیٹا میں شامل نہیں ہوتے ہیں۔ تھیم اور پلگ ان آپ کو خود سے انسٹال کرنے پڑیں گے۔
  18. نبیل

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    جزاک اللہ عبدالمجید۔ الحمداللہ اب تواتر سے بہت اعلی کوالٹی کے فونٹس سامنے آ رہے ہیں لیکن ان کی معلومات ایک جگہ پر موجود نہیں ہیں۔ میں یہاں ایک مرتبہ اپنی ایک پرانی تجویز دہراؤں گا کہ اردو ٹائپوگرافی سے متعلق ایک علیحدہ سائٹ موجود ہونی چاہیے جہاں تمام اردو فونٹس کے بارے میں سکرین شاٹس کے ساتھ...
  19. نبیل

    پاکستان میں قاری کتاب سے دور کیوں؟

    ساجد، میں نے جرمنی میں مطالعے کے رجحان میں کمی کے بارے میں نہیں لکھا بلکہ میڈیا کے زیر اثر عوام کے پست ہوتے ہوئے ذہنی معیار کے بارے میں بیان کیا ہے۔ جرمنی فلسفیوں، ریاضی دانوں، ماہرین طبیعیات، مفکرین اور موسیقاروں کی سرزمین ہے۔ اسی لیے یہ دیکھ حیرانی ہوتی ہے کہ بگ برادر جیسے پروگرام اتنے مقبول ہیں۔
  20. نبیل

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    مبارک ہو طالوت۔ چلیں اب آپ ماہر سے منفرد ہونے کی روداد بھی لکھ دیں۔ :)
Top