انجنیرز کے لیے رہنمائے بِلی

نبیل

تکنیکی معاون
اگرچہ انجنیر بلیوں کو پسند کرتے ہیں لیکن اکثر انجنیر بلیوں کی عادات سے ناواقف ہوتے ہیں اور ان کی پسند اور ناپسند کا خیال نہیں رکھ پاتے ہیں۔ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے دو پروفیشنل انجینیرز نے دوسرے انجنینرز کے لیے رہنمائے بِلی (An Engineer s Guide to Cats) تیار کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے:


[ame="http://www.youtube.com/watch?v=mHXBL6bzAR4"]YouTube - An Engineer's Guide to Cats[/ame]
 

خرم

محفلین
مجھے بھی اگر ٹائیگر کو بلی شمار کر لیا جائے۔ لیکن پھر یہ گائیڈ ذرا آؤٹ ڈیٹڈ ہو جائے گی۔
 
Top