نتائج تلاش

  1. نبیل

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    اگلے سال تو ابن سعید بھی وہاں سپرنگ بریک منا رہے ہوں گے۔ ;)
  2. نبیل

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    ریاض حسین، میں آپ کی سہولت کے لیے یہ امیج فوٹو بکٹ پر اپلوڈ‌ کرکے یہاں اس کا ربط فراہم کر رہا ہوں۔ آئندہ آپ بھی اس مقصد کے لیے ذیل کے امیج ہوسٹس میں سے کوئی سا استعمال کر سکتے ہیں: http://photobucket.com http://tinypic.com http://imageshack.us
  3. نبیل

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    نیم دلی سے جنگ لڑنے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ ہو سکتا ہے کہ فوج سویلینز کے جانی نقصان کے خدشے سے بڑی کاروائی نہ کر رہی ہو۔ سنا ہے کہ طالبان نے مقامی آبادی کے افراد کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا ہوا ہے۔
  4. نبیل

    اسلامک کمپیوٹنگ سے متعلق فورم کی تجویز

    شکریہ انیس۔ مجوزہ فورم تبلیغ کے مقصد کے لیے نہیں ہے بلکہ اس کا موضوع کمپیوٹنگ ہوگا۔
  5. نبیل

    اسلامک کمپیوٹنگ سے متعلق فورم کی تجویز

    فونٹ ڈیویلپمنٹ کے لیے ٹائپوگرافی کا زمرہ ہی ٹھیک ہے اور سوفٹویر ریلیز کے لیے بھی فورم موجود ہے۔ البتہ قران ٹائپنگ والی فورم کو ہی اس مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے یعنی اس کا نام بدل کر اس میں موضوعات کو تنوع بخشا جا سکتا ہے۔
  6. نبیل

    اسلامک کمپیوٹنگ سے متعلق فورم کی تجویز

    السلام علیکم، فورم پر اکثر اوقات اسلامی تعلیمات سے متعلق سوفٹویر اور سوفٹویر ڈیویلپمنٹ کے موضوعات پر گفتگو ہوتی رہتی ہے۔ میرے ذہن میں اسلامک کمپیوٹنگ کے عنوان سے ایک فورم سیٹ‌ اپ کرنے کا آئیڈیا آیا ہے جہاں ایسے تمام موضوعات کو اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔ آپ دوستوں کی اس سلسلے میں کیا رائے ہے؟
  7. نبیل

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    سائنسدان، میرے خیال میں اعجاز اختر صاحب کی مراد مہمل الفاظ سے ہے۔
  8. نبیل

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    محمود، اس طرح کے سلسلے کافی جانگسل مرحلوں کے بعد ہی آگے بڑھتے ہیں۔ :) آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں نے ورڈ پریس کے لیے ایک شاعری کے پلگ ان کا پروٹوٹائپ تیار کر لیا ہے۔ :) یہ آپ کے لیے شاعری نہیں کرے گا بلکہ اشعار کو فارمیٹ کرنے میں مدد دے گا۔ اس پلگ ان پر ابھی مزید کام کی ضرورت ہے۔ میں کوشش...
  9. نبیل

    موجود wifiسے دس گنا تیز رفتار وائرلیس ٹیکنالوجی

    شکریہ محمد صابر۔ کیا یہ ٹیکنالوجی ابھی تک لیبارٹری میں ہے یا یہ اسے کہیں انڈسٹریل اپلیکیشنز میں استعمال بھی کیا جا رہا ہے؟ میرے خیال میں ابھی اسے مین سٹریم ٹیکنالوجی بننے میں وقت لگے گا۔
  10. نبیل

    OpenOffice.org 3.1.0کی پیدائش

    اطلاع فراہم کرنے کا شکریہ محمد صابر۔ امید کرتا ہوں کہ اس ورژن میں نستعلیق ٹائپ کی رینڈرنگ اور شیپنگ کے اعتبار سے بھی بہتری آئی ہو گی۔ اس سلسلے میں بھی دوستوں کے تجربات کے نتائج کا انتظار رہے گا۔
  11. نبیل

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی 3۔ مکمل سپورٹ درکار ہے۔

    اظفر، محض تھیم کی فائلوں کو رپلیس کرنے سے اردو ایڈیٹر انٹگریٹ نہیں ہو جاتا ہے۔ بہتر ہوگا کہ آپ پہلے ڈیفالٹ تھیم میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن کا مطالعہ کر لیں تاکہ آپ کو اس کام کی سمجھ آ جائے۔ سب سے پہلے اردو ایڈیٹر کی جاواسکرپٹ شامل کرنا ضروری ہے۔ اس کی سب سے بہتر جگہ ہیڈر ٹیمپلیٹ ہوتی ہے۔ اس کے...
  12. نبیل

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    جزاک اللہ خیر سائنسدان، آپ نے حیرت انگیز کام کیا ہے۔ ہم یہ ضرور جاننا چاہیں گے کہ آپ کو یہ کام کرنے میں کتنی دیر لگی اور آپ کن کن مراحل سے گزرے۔
  13. نبیل

    یوسفی مشتاق احمد یوسفی

    سب سے بڑا اور اہم سوال: یوسفی صاحب، کیا آپ کی کوئی نئی کتاب منظر عام پر آنے والی ہے؟ اس پر آپ کتنے عرصے سے کام کر رہے ہیں؟
  14. نبیل

    وی بلیٹن کے مفت اسٹائل

    فورم پر جتنی تھیمز ہوتی ہیں اتنا ہی فورم کو اپگریڈ کرنے کا اوور ہیڈ‌ ہوتا ہے۔ میں نے فی الحال ویب ٹو سٹائلز کو بھی پرانی پرابلمز کی وجہ سے ڈس ایبل کیا ہوا ہے۔ وقت ملا تو انہیں اپڈیٹ کرکے واپس لے آؤں گا۔
  15. نبیل

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    ارشد، اس خوبصورت قرانی فونٹ کے لیے بہت شکریہ۔ مجھے آپ کی سائٹ پر قران کے متن کی ڈاؤنلوڈ کا ربط نہیں ملا ہے۔ برائے مہربانی قران کریم کے متن مختلف فارمیٹس میں متن کے براہ راست ڈاؤنلوڈ روابط فراہم کر دیں۔ شکریہ
  16. نبیل

    وی بلیٹن کے مفت اسٹائل

    شکریہ باسم۔ آپ کو ان میں سے کونسا سانچہ پسند آیا ہے؟ اور یہ بھی چیک کر لیں کہ آیا یہ وی بی کے موجودہ ورژن 3.8.2 سے کمپیٹیبل ہے یا نہیں۔
  17. نبیل

    میں پرائیویٹ سکول بنانا چاہتا ہوں

    لاہور میں پانچ مرلے میں تو ایسی یونیورسٹیاں بھی مل جائیں گی جن کا ایم آئی ٹی کے ساتھ الحاق ہوا ہوا ہے۔ :rolleyes:
  18. نبیل

    Wolfram Alpha ایک نیا سرچ انجن یا ۔۔۔

    ڈیٹا مائننگ تو سبھی کر لیتے ہیں اور ریاضی اور پروگرامنگ میں بھی بہت سے لوگ مہارت رکھتے ہیں لیکن امتیاز اسی سرچ انجن کو حاصل ہوتا ہے جس کا سرچ الگورتھم بہتر ہوتا ہے اور جو مصنوعی ذہانت کے ذریعے خود کو بہتر بناتا رہتا ہے۔
  19. نبیل

    Wolfram Alpha ایک نیا سرچ انجن یا ۔۔۔

    وولف ریم ریاضی کے مشہور سوفٹویر میتھمیٹکا کا مصنف ہے اور اس نے ایک کتاب اے نیو کائنڈ‌ آف سائنس بھی لکھی ہوئی ہے۔ وولف ریم الفا سرچ انجن سے لوگوں کو کافی توقعات وابستہ ہیں کیونکہ اس میں کئی نئے الگورتھمز کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ اب وقت کے ساتھ ہی پتا چل سکے گا کہ آیا وولف ریم الفا لوگوں کی...
  20. نبیل

    ایک تجویز

    فورم پر لاگ ان کرنے کے لیے کمپیوٹر پر اردو سپورٹ کا انیبل ہونا ضروری نہیں ہے، البتہ براؤزر میں جاوا سکرپٹ کا انیبل ہونا ضروری ہے۔ فورم پر شامل اردو ایڈیٹر انٹرنیٹ‌ایکسپلورر ،فائرفاکس اور کروم براؤزرز میں درست کام کرتا ہے۔ بہرحال میرا ارادہ ہے کہ اردو ویب پر علیحدہ سے ایک سادہ صفحے پر اردو...
Top