السلام علیکم،
میں کچھ دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ اب متعدد سائٹس پر قران کریم کا یونیکوڈ متن موجود ہے جو کہ سرچ انجنز پر بھی انڈکس ہو جانا چاہیے۔ دوسرے الفاظ میں اب سرچ انجن حافظ قران ہو چکے ہوں گے۔ اس اعتبار سے گوگل وغیرہ کے ذریعے آیات کا کچھ حصہ ٹائپ کرکے پوری آیت کا متن دریافت کرنا بھی ممکن ہو...