نتائج تلاش

  1. نبیل

    انٹرنیٹ سے اردو تصویری کتب کا ڈاؤنلوڈ اور پی ڈی ایف بنانا

    شکریہ اسد، میں اس کام میں آپ کا ساتھ دوں گا۔ میں نے دیدہ ور کی سائٹ سے کچھ کتب کی پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کی کوشش کی ہے اور اس میں مجھے کافی دقت پیش آئی ہے۔ دیدہ ور کی سائٹ پر تصویری متن فلیش انٹرفیس کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اسے براؤز کرنا اور فائل میں محفوظ کرنا کافی مشکل ہو گیا ہے۔
  2. نبیل

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    مقتدرہ سے علیحدگی کی مخالفت (تصحیح درکار ہے) اگلا لفظ: Contingent
  3. نبیل

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    شگفتہ اور اسد، اگر آپ مجھے دیدہ ور کی سائٹ پر کچھ کتابوں کے نام بتا دیں تو میں ان کی پی ڈی ایف جنریٹ کرکے انہیں فراہم کرنے کی کوشش کر سکتا ہوں۔
  4. نبیل

    زوبنٹو میں اردو ترجمہ کیسے شامل کیا جائے؟

    میں اس وقت زوبنٹو 9.04 ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔ میں زوبنٹو پر Xfce کا اردو ترجمہ آزمانا چاہتا ہوں۔ مکی بھائی نے کہیں ذکر کیا ہے کہ زوبنٹو پر اردو ترجمہ شامل کرنا آسان نہیں ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس سلسلے میں کیا مشکلات پیش آ سکتی ہیں؟
  5. نبیل

    مبارکباد اردو محفل کے پانچ لاکھ+ پیغامات

    میری جانب سے بھی تمام دوستان محفل کو مبارک ہو۔ محفل فورم کے چار سال پورے ہونے سے قبل اس پر پیغامات کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرنا اردو ویب اور اردو محفل فورم کی کامیابی کی دلیل ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اسی طرح کامیابیوں سے نوازتا رہے۔ آمین۔
  6. نبیل

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    اوہو بھئی کیوں سیکرٹ فائلیں کھول رہے ہو؟
  7. نبیل

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    جی یہ تمام لوگ ایڈمنٹن کھیل چکے ہیں۔ :) ان کے علاوہ ہمارے ایک اور دوست عبدالستار منہاجین بھی محفل فورم کے ایڈمن رہ چکے ہیں۔ ان کا بھی عرصہ دراز سے کوئی پتا نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔ محفل فورم کے آغاز میں تو فورم کے ایڈمنز کی تعداد فورم کے ارکان کی تعداد سے بھی زیادہ تھی۔ :)
  8. نبیل

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    السلام علیکم، میری جانب سے بھی شمشاد بھائی کو بہت مبارک ہو، اور ان کا شکریہ بھی کہ وہ فورم کی نظامت کے کام میں ہمارے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ بحیثیت ناظم خاص انہیں پبلک فورم پر ایڈمن کے مساوی اختیارات پہلے بھی حاصل تھے۔ اب چونکہ بیک اینڈ ایڈمن سائیڈ کے کام بڑھتے جا رہے تھے، اس لیے میں نے شمشاد...
  9. نبیل

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    ابھی جویریہ بہن آن لائن آئی ہوئی ہیں۔ انہیں یہاں دیکھ کر مجھے ایک جانب خوشی ہو رہی ہے اور دوسری طرف ان کی خیریت بھی جاننا چاہتا ہوں۔ خاص طور پر گبین بیٹے کیسے ہیں؟
  10. نبیل

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    اسد، میں نے اس ربط پر جریدہ دیدہ ور کی سائٹ پر موجود کتب سے لائبریری پراجیکٹ کےلیے مواد حاصل کرنے کے بارے میں پوسٹ کیا ہے۔ اس جانب اگر توجہ کر سکیں تو بہت اچھا ہوگا۔
  11. نبیل

    جریدہ دیدہ ور کی لائبریری

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل میں نے آن لائن جریدہ دیدہ ور کا تعارف پوسٹ کیا تھا۔ جریدہ دیدہ ور کی سائٹ پر نادر کتب کی ایک بہت اچھی کلیکشن بھی دستیاب ہے۔ یہ کتابیں تقریباً تمام کی تمام کاپی رائٹ سے آزاد متن کی ذیل میں آتی ہیں۔ لیکن یہ تمام کتب تصویری شکل میں ہیں اور یہ تمام کتب بھی ڈاؤنلوڈ کے لیے...
  12. نبیل

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    جیسبادی، سلیکس کو بطور سرور استعمال کرنے میں کیا ہرج ہے؟ میں اپنے لوکل سسٹم پر ویب ڈیویلپمنٹ کا کافی کام کرتا ہوں۔ اگر سلیکس صرف ڈیسکٹاپ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے تو میرے پاس اس کی انسٹالیشن محض نمائشی ہوگی۔
  13. نبیل

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    اب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر میں اردو سلیکس کو بطور ویب ڈیویلپمنٹ انوائرنمنٹ سیٹ اپ کرنا چاہوں تو اس کا کیا طریقہ ہوگا؟ یعنی میں اس پر اپاچی، پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل انسٹال کرکے اسے بطور ویب سرور استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ میرا دوسرا اس سے متعلقہ سوال یہ ہے کہ ورچوئل مشین میں رن ہونے...
  14. نبیل

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    میں جلد ہی اردو سلیکس کو ورچوئل مشین میں رن کرنے کے بارے میں ایک ٹیوٹوریل پوسٹ کر دوں گا۔ لینکس کو تجرباتی طور پر آزمانے کے لیے ورچوئل مشین کا استعمال بہتر رہتا ہے۔
  15. نبیل

    ویب صفحہ سازی کا مقابلہ!

    ارے واہ، ابن سعید واپس آ گئے۔ :) بہترین آئیڈیا ہے آپ کا۔ اس کی کچھ تفصیلات طے کر لیں۔
  16. نبیل

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات شئیر کریں

    ڈاؤنلوڈ روابط یہ ہیں: http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=236 http://www.alqlm.org/forum/downloads.php?do=file&id=125
  17. نبیل

    میدان جنگ

    السلام علیکم، لگتا ہے کہ محفل فورم کا ہر راز فہیم ہی افشا کرتے ہیں۔ :) میدان جنگ دراصل ایک role playing game ہے جسے فی الحال فعال نہیں کیا گیا ہے۔ میری غفلت کی وجہ سے اس کا ربط فورم کے صفحے پر ظاہر ہو گیا تھا جسے اب میں نے ہٹا لیا ہے۔ میں محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر کچھ گیمز پیش کرنا چاہ...
  18. نبیل

    ونک برائے اردو سلیکس 2

    جزاک اللہ خیر مکی بھائی۔ کچھ لوگ اس مقصد کے لیے ونڈوز میں ہی لینکس کی ورچوئل مشین رن کرکے اس کی سکرین کاسٹ تیار کر لیتے ہیں۔ اس کا طریقہ بھی ڈھونڈنا پڑے گا۔
  19. نبیل

    پی ڈی ایف کیسے لائوں

    آپ نے ایک اور جگہ بھی یہی سوال پوچھا ہے۔ پی ڈی ایف ڈاکومنٹس کو سکربڈ پر اپلوڈ کر کے شئیر کیا جا سکتا ہے۔ ذیل میں اس کی ایک مثال موجود ہے: Firdaus Bareen@@AMEPARAM@@/docinfo/7737118?access_key=key-1ilhi7x973hqptjle66u@@AMEPARAM@@7737118@@AMEPARAM@@key-1ilhi7x973hqptjle66u
Top