جزاک اللہ خیر مکی بھائی۔ آپ کی اس کاوش کی تعریف کے لیے الفاظ ڈھونڈنا مشکل ہے۔ میرے نزدیک اس لینکس ڈسٹریبیوشن کی تیاری اردو کمپیوٹنگ کے لیے اتنا ہی بڑا سنگ میل ہے جیسا کہ علوی نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق فونٹس کی تیاری تھا۔ میں اردو سلیکس پر اپنی تفصیلی رائے اسے استعمال کرنے کے بعد ظاہر کروں...