شگفتہ بہن، اس موضوع کا آغاز کرنے کا بہت شکریہ۔ پریزینٹیشن لائبریری پراجیکٹ کا ایک پرانا اور التوا میں پڑا ہوا کام ہے۔ میں کوشش کر رہا ہوں کہ اس جان کوئی مثبت پیشرفت ہو پائے۔ سب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں نے لائبریری سائٹ کو میڈیا وکی کے نئے ورژن 1.14 پر اپگریڈ کر دیا ہے۔ اس وقت اس کے سرورق...