برادرم نعیم سعید، میں یہ محسوس کر رہا ہوں کہ اب اس کام کا سکوپ کچھ بڑھ رہا ہے، اس لیے بہتر ہوگا کہ اس کی requirements ایک مرتبہ طے کرنے کے بعد ہی اس پر ڈیویلپمنٹ کا کام شروع کیا جائے۔
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ نے پہلے سے ہی الفاظ کی اتنی بڑی لسٹ تیار کی ہوئی ہے۔ اب یہ سوچنا پڑے گا کہ اس لسٹ کو...