نبیل بھائی میں  کومٹبرڈ یز کرتا ہوں۔ یہ موذیلا کے پلگ انزر سے  ہی بنایا گیا ہے ۔ 
یہ لینگویج ٹوگل  اس وقت  انٹرنیٹایکسلپورر پر بھی نہیںہو رہی تھی ۔ 
میں نے اچھی طرحچیک کیا تھا  سپیس  اور  کنٹرول  دونوں  ٹھیک تھے ۔ 
اس کے بعد بجلی گئی ۔ بعد میں پی سی چلایا تو ٹھیک تھا ، یعنی ری سٹارٹپر ٹھیک ہو گیا لیکن پھر بھی مجھے ہضم نہیں ہو رہا کہ وہ  رک کیوں گیا تھا اس وقت ۔