اگر لوکلائزیشن کی غرض سے فائلوں کو اردو میں ترجمہ کرنے اور ان کی فارمیٹ کنورٹ کرنے کا تعلق ہے تو میں نے کافی عرصہ قبل اس مقصد کے لیے انٹرانس میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کر دیا تھا اور کچھ ٹول فراہم کیے تھے جن کے ذریعے دوسری فارمیٹس کو پو فائل میں کنورٹ کرنا ممکن ہو گیا تھا۔ اس کی تفصیل ذیل کے ربط پر...