نتائج تلاش

  1. نبیل

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    کسی کو معلوم ہے کہ اب پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے کیا امکانات ہیں؟
  2. نبیل

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    اور پاکستان 11 رن سے میچ جیت گیا۔۔ مبارک ہو۔ :great::best: :zabardast1: :khoobsurat:
  3. نبیل

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    اور بوتھا آؤٹ۔۔۔ :applause: :notworthy::peacesign: :bighug::thumbsup4:
  4. نبیل

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    مورکل نے ایک رن لے کر بوتھا کو سٹرائیک دے دی ہے۔ سعید اجمل آخری اوور کر رہا ہے۔
  5. نبیل

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    ایک اور چوکا۔ سکور 132۔ آخری اوور میں 17 رن درکار جو کہ ناممکن نہیں ہے۔
  6. نبیل

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    بوتھا کا ایک اور چوکا۔ سکور 128
  7. نبیل

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    مورکل محمد عامر کی بال پر انجر ہو گیا ہے۔
  8. نبیل

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    اب بوتھا کچھ خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ لگتا ہے کہ میچ آخری بال تک چلے گا۔
  9. نبیل

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    بارش کا امکان بھی ہو رہا ہے، اور مارک باؤچر بھی بیٹنگ کرنے آ گیا ہے جو کہ چھکے لگانے کی شہرت رکھتا ہے۔
  10. نبیل

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    عبدالرحمن کے اوور میں 20 سکور پڑ گئے تھے، لیکن اگلے ہی اوور میں ڈی ولیرز آؤٹ ہو گیا ہے۔ اب 24 بالوں پر 47 رن درکار ہیں جو کہ ناممکن بھی نہیں ہے۔
  11. نبیل

    مبارکباد دوست بھائی کو مبارک باد!

    تمہیں بہت مبارک ہو شاکر۔ محمد شاکر عزیز محفل فورم کے ابتدائی ارکان میں شمار ہوتے ہیں اور اردو ویب کے لیے ان کی گراں قدر خدمات ہیں۔ یہ رہا ان کا فورم پر پہلا پیغام، اور یہاں انہوں نے کچھ واہ واہ کی تھی۔ شروع میں وہ ورڈپریس کو دیکھ کر الجھن میں مبتلا ہوتے تھے کہ یہ کیا بلا ہے، اور آج لوگ انہی...
  12. نبیل

    یونان میں معاشی بحران!

    یونان میں کوئی انقلاب نہیں آیا ہے۔ یونان مکمل طور پر ڈیفالٹ کر چکا ہے اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے اس کا اقتصادی کنٹرول سنبھال چکے ہیں۔ اب اگلے کئی سال تک یونان کی معیشت کی درستگی کی جائے گی۔ دوسرے لفظوں میں یونان کے عوام کو بھاری ٹیکسوں کا سامنا کرنا ہوگا اور ان کی بیشتر سہولتیں ختم کر دی...
  13. نبیل

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    اس وقت شدید پٹائی ہو رہی ہے انڈیا کی آسٹریلیا کے ہاتھوں۔ چھکے پر چھکا لگ رہا ہے، جیسے پاکستان والے میچ میں ہو رہا تھا۔ میں فری سٹریم حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن کل سے کوئی بھی لنک کام نہیں کر رہا ہے۔
  14. نبیل

    کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟

    اوہو بوچھی۔۔ آپ اس آئکون کو کلک کرکے کیوں نہیں لینگویج تبدیل کر لیتیں؟ :( میں خود پرانی سمائلیز واپس لانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ مزید سمائلیز کے لیے نیچے جو مزید لکھا ہوا ہے اس پر کلک کریں۔
  15. نبیل

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    ابن سعید، میرے ذہن میں یہ آئیڈیا تھا کہ پی لگ کے استعمال کے ذریعے بھی ایسا فیڈ ایگریگیٹر بنانا ممکن ہونا چاہیے جس میں ریٹنگ اور تبصروں کی فیچر شامل ہو۔ مجھے بلاگرز ڈاٹ پی کے اسی طرز کی سائٹ لگ رہی ہے۔ اگر آپ ڈگ کی طرز کا پورٹل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس کے لیے پی لگ کافی موزوں ہوگا۔
  16. نبیل

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    ابن سعید، اگر آپ کے ذہن میں ریٹنگ اور کمنٹس کی فیچرز شامل کرنے کا آئیڈیا ہے تو پی لِگ پر ضرور غور کریں۔ پی لِگ میں ریٹنگز اور کمنٹس کی فیچرز موجود ہیں لیکن یہ فیڈ ایگریگیٹر نہیں ہے۔ مکی بھائی نے ایک مرتبہ اس کا اردو ترجمہ فراہم کیا تھا لیکن اس پر کام آگے بڑھ نہیں سکا تھا۔ میرے خیال میں اب بھی...
  17. نبیل

    ماورائی فیڈر: میری پسندیدہ اردو سائٹوں کی فیڈ

    ابن سعید، اس سائٹ میں یوزرز کی ان پٹ کس لیے درکار ہو گی؟
  18. نبیل

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اگر براؤزر کا مسئلہ ہے تو نایاب کو انٹرنیٹ ایکسپلورر کو نئے ورژن پر اپگریڈ کر لینا چاہیے یا پھر فائرفاکس استعمال کرنا چاہیے۔
  19. نبیل

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    واہ واہ برادرم۔ جزاک اللہ خیر۔ یہ آپ کی محبت ہے کہ آپ نے محفل فورم کی شخصیات کا تعارف پیش کرنے کے لیے اتنی محنت کی۔ اور بھی کئی شخصیات ہیں جن میں سے کچھ ابھی بھی فورم پر فعال ہیں اور کچھ اب فعال نہیں رہی ہیں۔ جہانزیب، فاروق بھائی، عبدالستار منہاجین، ڈاکٹر افتخار راجہ، باذوق کی شخصیات بھی قابل...
Top