نتائج تلاش

1. نبیل

پوائنٹس سسٹم

السلام علیکم۔ میں نے فورم میں تجرباتی طور پر فعالیت کا موڈ اور ایک پوائنٹس سسٹم شامل کیا ہے۔ فی الحال میں ان موڈز کی آپشنز سیٹ کر رہا ہوں اور اس بات کا جائزہ لے رہا ہوں کہ ان موڈز کی موجودگی سے فورم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ سیٹنگز کے تبدیل ہونے کی وجہ سے آپ کے پوائنٹس کی مقدار گھٹتی یا بڑھتی...
2. نبیل

آج کی گیم Jul 12 : Woobies. Jul 12 & Woobies

Woobies
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:800px; height:600px...
3. نبیل

پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

منتظمین نے گزشتہ سال کے دوران کارکردگی پر ہی ان نامزدگیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی بات درست ہے کہ اگر اس کی کچھ تفصیل معلوم ہو جائے تو بہتر رہے گا۔ میں دیکھتا ہوں کہ اس سلسلے میں کیا کیا جا سکتا ہے۔ موڈریٹرز کو اس مرتبہ اس سلسلے سے باہر رکھنے کا مقصد صرف باقی لوگوں کو موقع دینا ہے۔
4. نبیل

آج کی گیم Jul 11 : Sushi Cat The Honeymoon. Jul 11 & Sushi Cat The Honeymoon

Sushi Cat The Honeymoon
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid...
5. نبیل

ویب سائیٹ میں اردو فونٹس

شعیب شاید فونٹ ڈیویلپمنٹ نہیں بلکہ پی ایچ پی ڈیویلپمنٹ کی بات کر رہے ہیں۔ یہ بہت وسیع میدان ہے۔ دروپل میں اردو ویب سائٹ ڈیویلپ کرنا مشکل نہیں ہے۔ محمد سعد نے بھی دروپل پر مبنی ایک سائٹ بنائی ہوئی ہے۔ مجھے موقع ملا تو میں اس کے بارے میں معلومات فراہم کروں گا۔
6. نبیل

ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

اس کے کئی طریقے ہیں۔ اگر آپ فائرفاکس استعمال کر رہے ہیں تو فائربگ یا کلر زلا کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
7. نبیل

جملہ ویب ساٹ میں اردو کیبورڈ چسپا کیسے کیا جائے

کیا آپ نے اردو جملہ 1.5 کو انسٹال کر کے دیکھا ہے؟ اس میں ایڈمن سیکشن اور فرنٹ اینڈ دونوں میں اردو ایڈیٹر شامل ہے۔
8. نبیل

آج کی گیم Jul 10 : Heliguardian War. Jul 10 & Heliguardian War

Heliguardian War
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF...
9. نبیل

ویب سائیٹ میں اردو فونٹس

پاک ڈیٹا کا اس فیلڈ میں کافی تجربہ ہے۔ ان کا فونٹ اچھا ضرور ہے لیکن ذاتی طور پر مجھے فونٹ کا استعمال اس طرح محدود کرنا پسند نہیں ہے۔ بہرحال یہ پاک ڈیٹا والوں کی انٹلکچوئل پراپرٹی ہے، وہ جو چاہے کر سکتے ہیں۔
10. نبیل

ویب سائیٹ میں اردو فونٹس

پاک ڈیٹا والا کام کرنے کے لیے ان سے فونٹ خریدنا پڑے گا۔ یہ کمرشل فونٹ ہے۔ میں نے کبھی فونٹ کو eot فارمیٹ میں کنورٹ نہیں کیا ہے۔ اس کے بارے میں فونٹ سازی کے ماہرین بہتر رائے دے سکتے ہیں یا گوگل پر اس کے بارے میں سرچ کی جا سکتی ہے۔
11. نبیل

ویب سائیٹ میں اردو فونٹس

کمپیوٹر میں فونٹ انسٹال کیے بغیر ویب سائٹس پر فونٹ دکھانے کے لیے @font-face کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ @font-face کی مختلف براؤزرز میں مختلف طرز کی سپورٹ ہے۔ اس کے بارے میں کچھ معلومات اس ربط پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں استعمال کرنے کے لیے پہلے فونٹ کو eot فارمیٹ میں کنورٹ کرنے...
12. نبیل

ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

آپ چیک کریں، ہو سکتا ہے کہ آپ نے ورڈپریس کی تمام فائلیں صحیح طرح سے اپنے ویب سرور پر کاپی نہ کی ہوں۔ wp-content فولڈر ورڈپریس کی انسٹالیشن میں ہی شامل ہوتا ہے۔
13. نبیل

مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

ایک اور تھریڈ میں کریں گے پھر سے شغل لگا دیتے ہیں فی الحال اس کو قفل بے تکوں کا مشاعرہ بھی شروع کریں گے۔ کچھ انتظار کر لیں۔۔ :)
14. نبیل

ورڈ پریس اردو تھیمز

ورڈ پریس تھیم بنانے کا اردو ٹیوٹوریل آپ کو یہاں سے مل سکتا ہے۔ جبکہ عام ورڈپریس تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن کا ٹیوٹوریل یہاں موجود ہے۔ اردو ایڈیٹر شامل کرنے کے لیے صرف اس کا اردو ایڈیٹر پلگ ان استعمال کرنے کی ضرورت ہوگی۔
15. نبیل

آج کی گیم Jul 09 : Kiz - Critter Escape. Jul 09 & Kiz - Critter Escape

Kiz - Critter Escape
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF...
16. نبیل

اردو گنوم (gnome) کی آمد

گنوم لینکس کی ڈسٹریبیوشن نہیں ہے بلکہ اس کا ایک گرافیکل فرنٹ اینڈ ہے۔ اوبنٹو میں یہی ڈیسکٹاپ شامل ہے۔
17. نبیل

آج کی گیم Jul 08 : Ragdoll Cannon 3. Jul 08 & Ragdoll Cannon 3

Ragdoll Cannon 3
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF...
18. نبیل

اردو گنوم (gnome) کی آمد

یہ چونکہ ابھی خبر ہے اور ابھی فائنل ریلیز نہیں ہوئی ہے اس لیے میں نے اسے دوسری فورم میں منتقل کر دیا ہے۔ مکی بھائی بھائی واقعی عظیم شخصیت ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ ابھی ان کے کارناموں کا درست طور پر ادراک نہیں کیا گیا ہے۔
19. نبیل

پانچویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (پانچویں سالگرہ)

السلام علیکم، گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں۔ میں اس سلسلے کا آغاز ذیل کے شعر سے کرتا ہوں: آپ چاہے جو بھی کاروبار کریں روحانی بابا کا بس اعتبار کریں
20. نبیل

پانچویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر آرکیڈ ٹورنامنٹ

السلام علیکم، اس مرتبہ بھی فورم کی سالگرہ کے موقعے پر سپیس انویڈرز کا ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں 8 کھلاڑی شرکت کر سکتے ہیں۔ تادم تحریر 6 جگہیں خالی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں شمولیت کے لیے ذیل کے ربط پر جائیں: سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ میں ایک مرتبہ فائنل تک آیا لیکن زیک نے فائنل جیت لیا...
Top