نتائج تلاش

1. نبیل

دو نئے بلاگر (بلاگسپاٹ) ٹیمپلیٹس

دراصل ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اپلوڈ کردہ آئٹمزکو پہلے اپروو کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ میں نے انہیں اپروو کر دیا ہے۔
2. نبیل

پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

میں پوری ایمانداری سے بتا رہا ہوں کہ میں نے طلحہ کی پوسٹ کی پہلی سطر پڑھ کر آگے نہیں پڑھا ہے اور سیدھا فوری جواب کے خانے کی جانب آ گیا ہوں، اور دوبارہ اس وقت تک یہاں نہیں آؤں گا جب تک طلحہ کی جانب سے اوکے نہیں مل جاتا۔
3. نبیل

دو نئے بلاگر (بلاگسپاٹ) ٹیمپلیٹس

ٹیمپلیٹ ڈیزائنر میں براہ راست اردو کسٹمائزیشن کی سہولت نہیں ہے۔ اس میں اضافی سی ایس ایس شامل کی جا سکتی ہے لیکن مجھے جاواسکرپٹ شامل کرنے کی سہولت نظر نہیں آئی۔ شایدجاوا سکرپٹ کو بھی اضافی سی ایس ایس والے خانے میں استعمال کیا جا سکتا ہو، لیکن میں نے اسے آزما کر نہیں دیکھا۔ مجھے آسان طریقہ یہی لگا...
4. نبیل

پیروڈی

شعیب، کچھ شاعری سنبھال کر بھی رکھیے۔ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر چند مشاعروں میں کام آئے گی۔
5. نبیل

پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

جی بالکل، تیار رہیں۔ :) اس مرتبہ خود ہی کچھ سرگرمی دکھانی پڑے گی۔ اب ماورا۔ء نہیں ہیں، اور ابن سعید انڈیا چلے گئے ہیں۔ ویب ڈیویلپمنٹ ورکشاپ کو ابن سعید کی واپسی تک مؤخر کرنا پڑے گا۔ باقی جیسا ذہن میں آتا جائے گا ویسا سالگرہ مناتے رہیں گے۔ :)
6. نبیل

فورم بیک اپ کیسے؟؟؟

وی بلیٹن ڈیٹابیس کی بیک اپ اس کے ایڈمن سیکشن میں جا کر بنائی جا سکتی ہے۔ (ربط) پی ایچ پی مائی ایڈمن کا استعمال کرکے بھی ڈیٹابیس کی بیک اپ بنائی جا سکتی ہے۔ (ربط) اوپر والے دونوں طریقے بڑے سائز کی ڈیٹابیسز کے موزوں نہیں ہیں۔ اس صورت میں شیل ایکسس کے ساتھ mysqldump کمانڈ استعمال کرنا بہتر رہتا...
7. نبیل

اردو سیارہ سے شکایت۔

جاوید،اردو سیارہ پر فی الحال ہمارے پاس کوئی وارننگ جاری کرنے والا سسٹم نہیں ہے۔ ویسے بھی اردو سیارہ کوئی کمیونٹی سائٹ نہیں ہے بلکہ صرف ایک فیڈ ایگریگیٹر ہے۔ اور اس میں شمولیت کی شرائط یہاں پڑھی جا سکتی ہے۔ البتہ اس فور م پر ہم پہلے وارننگ ضروردی جاتی ہے، اور میری آپ کے لیے یہی وارننگ ہے کہ...
8. نبیل

“شہاب نامہ“ کی حقیقت

بات کچھ شہاب نامہ سے ہٹ کر قران کی آیات کی تاویل پر پہنچ گئی ہے۔ :confused:
9. نبیل

آج کی گیم Jun 30 : Harry Stick Journey. Jun 30 & Harry Stick Journey

Harry Stick Journey
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF...
10. نبیل

اردو سیارہ سے شکایت۔

جاوید اقبال، مذہبی مناظروں سے قطع نظر اس فورم پر ہمیشہ نفرت انگیزی اور فرقہ پرستی کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے اور اس کی بنا پر کئی لوگوں کو بین کیا گیا ہے۔ یہ آپ کی سمجھ سے بالاتر ہے تو شاید اس میں آپ کی سمجھ کا قصور ہے۔ آپ نے اپنے بلاگ پر مسلسل گھٹیا ویب سائٹس سے نفرت انگیز مواد لے کر کاپی پیسٹ کیا...
11. نبیل

آج کی گیم Jun 29 : Perfect Balance 3. Jun 29 & Perfect Balance 3

Perfect Balance 3
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF...
12. نبیل

Claroline ایک ای لرننگ سافٹ وئیر۔

شکریہ طلحہ۔ کلیرولائن موڈل کی طرح کا ہی ایک لرننگ منیجمنٹ سسٹم ہے۔
13. نبیل

نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

میں نے اپنی اوبنٹو کی ورچوئل مشین کی انسٹالیشن کو نئے ورژن 10.04 پر اپگریڈ کیا تھا، اس کے بعد سے اس کا گرافیکل ڈیسک ٹاپ نہیں چل رہا ہے۔ میں سوچ رہا ہوں کہ کسی طرح اپنا کام بیک اپ کرکے نئے سرے سے ورچوئل مشین انسٹال کر لوں۔ :(
14. نبیل

ہندی سیکھیں۔ سوال اور جواب ۔

لاحول ولاقوۃ یہ مائیکروسوفٹ پینٹ کی بات ہو رہی ہے۔ :eek: میں بھی سوچ رہا تھا کہ شاکر سیانا آدمی ہے، اسے کیا ہوگیا ہے۔ :) دخل در معقولات کی معذرت چاہتا ہوں، آپ ہندی سیکھنا جاری رکھیں۔
15. نبیل

فٹ بال کے پر لطف لمحات

کسی نے مجھے چند ویڈیوز ارسال کی تھیں جنہیں میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا ہے اور انہیں یہاں بھی شئیر کر رہا ہوں۔ ایک گول کیپر اپنی سمت کھو بیٹھتا ہے: ایک گول کیپر پبلٹی کک روکتا ہے لیکن اس کی ٹیم کا کھلاڑی واپس گول میں گیند پھینک دیتا ہے: ایک کھلاڑی بال کو کلیر کرنے کی کوشش میں...
16. نبیل

آج کی گیم Jun 28 : Icy Tower. Jun 28 & Icy Tower

Icy Tower
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:630px...
17. نبیل

آج کی گیم Jun 27 : Royal Envoy. Jun 27 & Royal Envoy

Royal Envoy
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:640px...
18. نبیل

اِدھر اُدھر کی باتیں

یہاں سے پڑھ لیں ، یا یہاں سے۔
19. نبیل

اِدھر اُدھر کی باتیں

آپ کا بلاگ بھی جلد ہی سیارہ پر ظاہر ہو جائے گا۔ اس وقت تک آپ یہاں اپنے بلاگ کی اپڈیٹ خود فراہم کر سکتے ہیں۔
20. نبیل

اِدھر اُدھر کی باتیں

اب اردو سیارہ نے کیا کیا ہے؟
Top