سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ بلاگر ڈاٹ کام پر ایک بلاگ بنائیں اور اس پر ایک اردو ٹیمپلیٹ اپلوڈ کرکے پوسٹ کرنا شروع کر دیں۔ اردو ٹیمپلیٹس کے بارے میں میں نے آج ہی اپنے بلاگ پر پوسٹ کی ہے۔ اگر آپ ورڈپریس پر بلاگ چاہتے ہیں تو آپ کو محمد بلال یا ورڈ پریس پی کے والوں سے رابطہ کرنا پڑے گا۔