نتائج تلاش

  1. نبیل

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    جی ابن سعید۔ آپ درست کہہ رہے ہیں۔ شاید میرا یہ خیال ہوکہ وہ بات نہیں مولوی مدن کی سی۔۔۔ :grin:
  2. نبیل

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    جزاک اللہ طلحہ۔ بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں آپ نے۔ کروم مجھے پسند ضرور ہے لیکن ابھی تک فائر بگ جیسی ایکسٹینشن فائرفاکس کے علاوہ کسی اور براؤزر پر دستیاب نہیں ہے۔ اس کے علاوہ بھی ابھی تک فائرفاکس پر ہی ویب ڈیویلوپرز کے لیے بہترین سپورٹ دستیاب ہے۔
  3. نبیل

    نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

    بہت شکریہ جہانزیب۔ تمہارے اس مضمون کا انتظار رہے گا۔
  4. نبیل

    ایڈوبی سی ایس 5 کے بارے میں ایک سوال

    میرا ایڈوبی پراڈکٹس کے ایکسپرٹس سے ایک سوال ہے کہ کیا ایڈوبی سی ایس 5 کے عام ورژن میں ہی اردو کی سپورٹ مل جائے گی یا اس کے لیے اس کا مڈل ایسٹرن ورژن درکار ہوگا؟
  5. نبیل

    تعارف فاطمہ زہرہ جبین - ٹورانٹو کینیڈا سے

    السلام علیکم اور خوش آمدید۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ انیس کا بھی شکریہ کہ انہوں نے آپ کو اس فورم سے متعارف کروایا اور آپ کو قائل بھی کیا کہ آپ یہاں شرکت کریں۔
  6. نبیل

    حالیہ مراسلات کی سلائیڈز کی تجویز

    طلحہ، آپ کی تجویز کا شکریہ۔ دراصل ذاتی طور پر میں کبھی اس طرح کے سلائیڈنگ ٹکر کو پسند نہیں کرتا، اسی لیے اسے شامل کرنے کی جانب توجہ بھی نہیں دی۔ ٹیبز کو ری ارینج کرنے کے بارے میں آپ کی تجویز قابل غور ہے۔
  7. نبیل

    کیا فورم کی شماریات میں تبدیلی یا اضافہ ممکن ہے؟

    اسد، اعدادوشمار کے حوالے سے کافی معلومات فراہم کرنا ممکن ہے۔ لیکن فورم کے ہوم پیج پر اس طرح کے سٹیٹس ڈالنے سے پیج دیر سے لوڈ ہوتا ہے۔ میں ترجیح اسی بات کو دیتا ہوں کہ اعدادوشمار کے لیے علیحدہ صفحہ فراہم کیا جائے تاکہ جسے دلچسپی ہو وہ وہاں جا کر معلومات حاصل کرلے۔ ویسے آپ نے جو تجاویز پیش کی ہیں،...
  8. نبیل

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    ایک آرکیڈ کا ٹورنامنٹ بھی منعقد کروایا جا سکتا ہے۔ اگر اس مرتبہ سالگرہ کے موقعے پر معقول تعداد میں اچھے مضامین کی اشاعت ہوتی ہے تو انہیں اکٹھا کرکے سالگرہ سپیشل کے نام سے ایک ای بک کی شکل میں بھی جاری کیا جا سکتاہے۔
  9. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    معذرت، غلط ربط ارسال ہو گیا تھا۔ 2007 والا موڈ وی بی 4 کے لیے نہیں چلے گا۔ درست ربط یہ ہے۔
  10. نبیل

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    میرے خیال میں اس مرتبہ بھی گزشتہ بار کی طرح کچھ سلسلے شروع کیے جا سکتے ہیں۔ ذیل میں کچھ مثالیں پیش کر رہا ہوں۔ ۔ ٹیوٹوریلز فورم کی ہر سالگرہ کے موقعے پر کچھ بہترین آئی ٹی ٹیوٹوریل پیش کیے جاتے رہے ہیں۔ محمد صابر سے گزارش ہے کہ وہ متعلقہ ممبران سے رابطہ کرکے ان سے آئی ٹی ٹیوٹوریل لکھنے کا...
  11. نبیل

    تعارف تشنہ کا تعارف

    السلام علیکم اور خوش آمدید۔ کیا آپ اردو لینکس کا ذکر کر رہے ہیں؟ آپ کو اس میں کیا مسئلہ پیش آیا تھا؟
  12. نبیل

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کو ایک ہزاری مبارکباد

    میں نےاس تھریڈ کا عنوان تبدیل کر دیا ہے۔
  13. نبیل

    السٹریٹر سی ایس 5 میں اردو ٹائپنگ

    جناب اس کمال کا تو لوگ مدتوں سے اتنظار کر رہے ہیں۔ ایڈوبی کی پراڈکٹس میں یونیکوڈ اردو کی سپورٹ ابھی بھی مکمل نہیں ہے۔ اور جو کچھ بھی سی ایس 5 میں نظر آ رہا ہے وہ غنیمت سمجھا جا رہا ہے۔ پبلک فورم پر پائریسی ۔۔غلط بات۔
  14. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    ابن آدم، وی بی 4 کے لیے اس ربط سے رجوع کریں۔
  15. نبیل

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2010 - 2011

    بوچھی، آپ کی بات درست ہے۔ اسی لیے یہ کام شمشاد بھائی کر رہے ہیں۔ اب اردو ویب کی ہوسٹنگ کی فیس بڑھ چکی ہے اور اس کے لیے کافی رقم اکٹھی کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ یہ آپ سب دوستوں کی محبت ہے جس کی وجہ سےایسے بڑے ٹارگٹ بھی پورے ہو جاتے ہیں۔
  16. نبیل

    داستانِ غریب ہمزہ (عارف وقار)

    ماخذ: داستان غریب ہمزہ، بی بی سی اردو ڈاٹ کام اُردو میں ہمزہ کے استعمال سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ کچھ تو لاعلمی کے باعث اور کچھ اپنا نقطہء نظر دوسروں پر تھوپنے کی عادت کے باعث۔ انیسویں صدی کے کئی اُردو قواعد نویسوں نے ہمزہ کو حروفِ ابجد میں شامل کیا ہے۔ فتح محمد جالندھری...
  17. نبیل

    آج کی آیت

    18:23 وَلاَ تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَلِكَ غَدًا ترجمہ: اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا 18:24 إِلاَّ أَن يَشَاءَ اللَّهُ وَاذْكُر رَّبَّكَ إِذَا نَسِيتَ وَقُلْ عَسَى أَن يَهْدِيَنِ رَبِّي لِأَقْرَبَ مِنْ هَذَا رَشَدًا ترجمہ: مگر (انشاء الله کہہ...
  18. نبیل

    ملا فضل اللہ کی افغانستان میں ہلاکت کی خبر

    مختلف ذرائع سے افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ ملا فضل اللہ سوات کے طالبان کا سربراہ تھا اور سوات آپریشن کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔ اس سے پہلے بھی شاید ایک دو مرتبہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبریں کبھی آئی تھیں لیکن ان کی کبھی تصدیق نہیں ہو پائی تھی۔ اس سلسلے میں بی...
  19. نبیل

    حامد میر کے خلاف خالد خواجہ کے بیٹے کی مقدمے کی درخواست

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق اہلکار خالد خواجہ کے قتل کی رپورٹ درج کرنے پر غور کر رہے ہیں اور اس بارے میں فیصلہ بدھ کی رات یا جمعرات تک متوقع ہے۔ خالد خواجہ کے صاحبزادے اسامہ خالد نے منگل کی...
  20. نبیل

    لٹھے دی چار اتے سلیٹی رنگ ماہیا - مسرت نذیر

    شکریہ فرخ، ،میں نے تبدیل کر دیا ہے۔
Top