آج روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر آفتاب اقبال کا کالم نظر آیا جس سے ان کی جنگ گروپ میں آمد کا علم ہوا۔ انہوں نے یہ بھی اطلاع دی کہ وہ جیو ٹی وی سے ایک نیا پروگرام شروع کرنے والے ہیں۔ اپنے آج کے کالم میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ ایک رقص و سرود کی محفل سے پیپلز پارٹی کے کچھ سینیٹر قابل اعتراض حالت...