نتائج تلاش

  1. نبیل

    بہتر تلاش

    جہاں تک سرچ سسٹم کا تعلق ہے تو شاید سرچ انڈکس ری بلڈ ہونے والا ہے۔ میں اسے چیک کرتا ہوں۔
  2. نبیل

    بہتر تلاش

    دراصل سمپل بلیک تھیم بڑی ریزولیوشن کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے اس لیے اس پر کچھ صارفین کو پرابلمز آ رہی ہیں۔ آپ تھیم کو ڈیفالٹ تھیم پر سیٹ کرکے دیکھیں، شاید یہ صحیح کام کرے۔
  3. نبیل

    بہتر تلاش

    آپ شاید بہتر کی بجائے بدتر تلاش کا آپشن استعمال کر رہی ہیں۔ :( میں خود استعمال کرکے دیکھتا ہوں کہ کیا مسئلہ ہے۔
  4. نبیل

    پیک مین کا سورس کوڈ

    گوگل نے پیک مین کی 30 ویں سالگرہ پر اپنے ہوم پیج پر اس گیم کا جو ورژن پیش کیا تھا اس کا سورس کوڈ اس ربط پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔
  5. نبیل

    اِسراء نقوی

    السلام علیکم، چند دوستوں کو شکایت رہی ہے کہ میں نے ابھی تک اپنی چھوٹی بیٹی کی کوئی تصویر شئیر نہیں کی ہے۔ میں اس مطالبے کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ذیل میں محفل کی بھانجی/بھتیجی کی کچھ تصویریں پیش کر رہا ہوں جو کہ کچھ ہفتے پہلے لی گئی تھیں جب وہ چھ مہینے کی ہو گئی تھیں۔
  6. نبیل

    ایک پورٹیبل پروگرام

    جزاک اللہ ابرار۔ اگر آپ کو اس پروگرام کو لکھنے کا وقت مل ہی جاتا ہے توپلیز اسے اتنا جنرل پرپز ضرور بنائیں کہ اس میں اپنی مرضی کے سوالات شامل کیے جا سکیں۔ بہتر یہ ہوگا کہ اس کے لیے ایک ایکس ایم ایل فارمیٹ وضع کر لی جائے جس میں سوالات، ان کی ٹائپس اور درست جوابات شامل کیے جا سکیں۔ میرے خیال میں...
  7. نبیل

    استاد آسی: اردو کا پہلا عروضی انجن۔ الفا پری ویو۔

    آپ دوست چاہیں تو آپ کے لیے یہاںہی چیٹ کا بندوبست کر دیتے ہیں۔
  8. نبیل

    گوگل کی مخفی (Encrypted) تلاش

    شکریہ طلحہ۔ لگتا ہے کہ گوگل نے اس طرح اپنی شہرت قدر ےبہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔ گوگل کافی عرصے سے یوزر پرائیویسی کے سلسلے میں بدنام ہو چکا ہے۔
  9. نبیل

    ایک پورٹیبل پروگرام

    سلیم، اگر تو صرف سوالات کے جوابات پوچھنا مقصد ہے تو اس کے لیے کوئی بھی سروے سکرپٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔ پی ایچ پی میں اس طرح کی کئی سکرپٹس لکھی گئی ہیں اور یہ عام طور پر اردو کوبھی سپورٹ کرتی ہیں۔ لیکن یہ ریکوائرمنٹ بھی ہے کہ جوابات کی پڑتال بھی ہوتی رہے اور سکور بھی کیلکولیٹ ہوتا رہے تو اس طرح...
  10. نبیل

    ورڈ پریس ورژن 3.0 کی آمد قریب ہے

    شکریہ پردیسی بھائی۔ محفل فورم کا تعارف تو شاید اب دوبارہ تفصیل سے لکھنے کی ضرورت پیش آئے۔ ویسے میں وقتاً فوقتاً اردو ویب اور اردو محفل کے بارے میں تعارف پیش کرتا رہا ہوں۔ ان کے روابط ڈھونڈ کر یہاں پیش کر دوں گا۔
  11. نبیل

    مونو گرام کو فلیش میں اینی میٹ کرنا

    میرے خیال میں اس انیمیشن کے لیے فلیش کی بجائے اگر انیمیٹڈ جف کا استعمال کیا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا۔ فلیش کا استعمال قدرے پیچیدہ ایفیکٹس پر ہی کیا جانا چاہیے۔ بہرحال یہ میری ذاتی رائے ہے۔
  12. نبیل

    ایڈوب ڈریم ویور میں یونی کوڈ اُردو کا مسئلہ

    محفل فورم ڈریم ویور کے ذریعے نہیں بنائی گئی۔ ڈریم ویور میں اردو ٹائپ کرنے کے لیے آپ کو اپنے سسٹم میں اردو کی بورڈ انسٹال کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ آپ اگر کچھ تفصیل فراہم کریں کہ آپ کونسا آپریٹنگ سسٹم اور اس کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو اس کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی جا سکتی...
  13. نبیل

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    جرمنی کی ٹیم کا کپتان مائیکل بالاک انگلش فٹبال لیگ کے ایک میچ میں زخمی ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے۔ اس پر پورے جرمنی پر سکتہ طاری ہوگیا ہے۔
  14. نبیل

    ٹیگز کے بادل کیا ہوئے ؟

    فورم ڈسپلے پرٹیگ کلاؤڈ ایک ہیک کے ذریعے شامل کیا گیا تھا، یہ فورم کی ڈیفالٹ فیچر نہیں ہے۔ میں نے یہ ہیک دوبارہ شامل کر دیا ہے۔ اب ٹیگ کا بادل دیکھا جا سکتا ہے۔
  15. نبیل

    TinyMce میں انگلش اور اردو کا مشترکہ طریقہ؟

    اگر آپ نے اس مقصد کے لیے کوئی بٹن بنا یا ہے تو اسے یہاں شئیر کر دیں۔
  16. نبیل

    گوگل فونٹس اے پی آئی کا اجراء

    میں اس سمت میں سوچ رہا ہوں کہ اگر گوگل کا ویب فونٹس ڈلیوری کا پلیٹ فارم اوپن سورس ہے تو اسے اردو ویب پر اردو فونٹس ڈلیور کرنے کے لیے بھی استعمال کرنا ممکن ہونا چاہیے۔ بہرحال اس سلسلے میں تحقیق کے بعد ہی اس کے بارے میں کچھ بہتر معلوم کیا جا سکتا ہے۔
  17. نبیل

    ورڈ پریس ورژن 3.0 کی آمد قریب ہے

    مقبول اوپن سورس بلاگنگ سوفٹویر ورڈپریس کا ورژن 3.0 عنقریب ریلیز کر دیا جائے گا۔ اس تحریر کے لکھے جانے کے وقت ورڈپریس 3.0 کا بیٹا ورژن دستیاب ہے۔ ورڈ پریس 3.0 کئی نئی فیچرز اور بڑی تبدیلیوں کے ساتھ آنے والا ہے۔ ورڈ پریس 3.0 کی سب سے خاص بات یہ ہوگی کہ اس کے ساتھ ورڈ پریس اور ورڈ پریس ملٹی یوزر...
  18. نبیل

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    طارق راحیل، میری گزارش ہے کہ ایک ہی پوسٹ کو بار بار نہیں دہرائیں۔
  19. نبیل

    گوگل فونٹس اے پی آئی کا اجراء

    گوگل کی جانب سے فونٹس اے پی آئی متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے گوگل فونٹس ڈائریکٹری میں موجود فونٹس کو دوسری ویب سائٹس میں استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔فی الحال اس فونٹ ڈائریکٹری میں صرف لاطینی طرز کے فونٹ ہی نظر آ رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ بعد میں عربی اور اردو کی سپورٹ رکھنے والے فونٹ بھی اس...
Top