نتائج تلاش

1. نبیل

آج کی گیم Jun 20 : Typing Defense. Jun 20 & Typing Defense

Typing Defense
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:730px...
2. نبیل

مبارکباد تشکر

السلام علیکم، تمام ارکان محفل کو بہت مبارک ہو کہ ہمارا اس مرتبہ کا ہوسٹنگ کے اخراجات کے لیے ڈونیشن کا ہدف بھی پورا ہو گیا ہے اور گزشتہ بار کی طرح اس مرتبہ بھی یہ ہدف شمشاد بھائی کی محبت اور لگن کے باعث پورا ہوا ہے جنہوں نے اپنے ذاتی روابط استعمال کیے اور لوگوں کو ڈونیشن کی ادائیگی کا آسان طریقہ...
3. نبیل

آج کی گیم Jun 19 : Exit Path. Jun 19 & Exit Path

Exit Path
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:800px...
4. نبیل

آج کی گیم Jun 18 : Rotate & Roll. Jun 18 & Rotate & Roll

Rotate & Roll
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:600px...
5. نبیل

پاک کوئز

جزاک اللہ خیر ابرار۔ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ میں اسے استعمال کرنے کی کوشش کروں گا۔ باقی دوست بھی جلد ہی اپنی رائے سے آگاہ کریں گے۔ اگر یہ پروگرام درست کام کرتا ہے تو یہ تدریسی مقاصد کے لیے کافی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ کیا اس موضوع کو سوفٹویر ریلیز فورم میں نہ منتقل کر دیا جائے؟
6. نبیل

ورڈ پریس 3.0 تھیلونیس کا اجراء

ورڈ پریس 3.0 کا سٹیبل ورژن بالآخر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس ریلیز میں ورڈ پریس میں کئی نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں اور کئی اہم فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ورڈ پریس کی ڈیویلپمنٹ پر نظر رکھنے والے ورڈ پریس 3.0 کے بیٹا ورژن اور ریلیز کینڈیڈیٹ کے ذریعے سے پہلے ہی ان فیچرز سے واقف ہوں گے۔ ورڈ پریس کی اس...
7. نبیل

عربی سیکھنے کے لیے مفید لنک

عربی کے اسباق فورم میں آپ ایسے کئی روابط مل جائیں گے۔
8. نبیل

آج کی گیم Jun 17 : Mole vs. Lava. Jun 17 & Mole vs. Lava

Mole vs. Lava
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:640px...
9. نبیل

آن لائن ٹیکسٹ سے گرافک بنانے کے لئے معلومات

امیج میجک پی ایچ پی کی ایکسٹینشن ہے جو امیج پروسیسنگ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ لیکن پی ایچ پی سرور سائیڈ پر امیج جنریٹ کرنے کا صرف ایک طریقہ ہے۔ اگر اے ایس پی کا استعمال کیا جائے تو اس کے ذریعے بھی تصاویر جنریٹ کی جا سکتی ہے۔ اور میرے خیال میں اے ایس پی کے ذریعے اردو فونٹ کا استعمال بہتر ممکن ہوگا۔
10. نبیل

آج کی گیم Jun 16 : Castle Wars 2. Jun 16 & Castle Wars 2

Castle Wars 2
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:800px...
11. نبیل

آن لائن ٹیکسٹ سے گرافک بنانے کے لئے معلومات

سٹائل شیٹ سے گرافکس جنریٹ نہیں ہوتی ہیں۔ بہرحال سرور سائیڈ پر مختلف طریقوں کے ذریعے گرافکس جنریٹ کرنا ممکن ہے۔ البتہ اس کے لیے سرور سائیڈ پروگرامنگ کی ضرورت پیش آئے گی۔ یہ کام پی ایچ پی میں بھی کیا جا سکتا ہے، لیکن اس کے لیے ٹروٹائپ فونٹس کو پی ایچ پی کی کمپیٹیبل فارمیٹ میں کنورٹ کرکے سرور پر...
12. نبیل

مائیکروسوفٹ کی اپڈیٹ میں فائرفاکس ایکسٹینشن کی انسٹالیشن

مائیکروسوفٹ کئی مرتبہ نتائج کی پرواہ کیے بغیر بچگانہ حرکتوں پر اتر آتی ہے۔ ایک خبر کے مطابق مائیکروسوفٹ کی جانب سے ایک اپڈیٹ میں خاموشی سے فائرفاکس کے لیے ایک بنگ سرچ انجن کی ٹول بار بھی شامل کر دی گئی تھی۔ اور ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔بعد میں یوزرز کے احتجاج پر مائیکروسوفٹ نے کہا اوہوغلطی ہوگئی...
13. نبیل

اینڈرائڈ 2.2 فرویو کو آئی فون تھری جی پر انسٹال کریں

کچھ جیالوں نے اینڈرائڈ فرویو کو آئی فون پر بھی انسٹال کر چھوڑا ہے۔ ذیل ویڈیو ملاحظہ کریں: مزید تفصیلات اس ربط پر۔۔
14. نبیل

گوگل پر پیک مین گیم سے خاتون کو پریشانی لاحق

گوگل نے پیک مین کی تیسویں سالگرہ پر اپنے ہوم پیج پر اس گیم کو پیش کیا تھا۔ایک خاتون جو کہ کمپیوٹر کے استعمال کی زیادہ مہارت نہیں رکھتی تھیں، کو پیک مین کی وجہ سے کچھ پریشانی لاحق ہوئی اور انہوں نے آو دیکھا نہ تاؤ اٹھا کر گوگل کی کسٹمر سروس کو فون کر دیا۔ ذیل کی ویڈیو میں ان خاتون کی گوگل کسٹمر...
15. نبیل

اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کو ورچوئل باکس میں انسٹال کریں

گوگل اینڈرائڈ موبائل ڈیوائسز کا سب سے مقبول اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم ہے اور اس میں لینکس کرنل کا ہی ایک ترمیم شدہ ورژن استعمال کیا جاتا ہے۔ لائیو اینڈرائڈ ایک لائیو سی ڈی ڈسٹریبیوشن ہے جس کے ذریعے اینڈرائڈ کو اپنے سسٹم پر ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ لائیواینڈرائڈ کو ورچوئل باکس کے ذریعے ایک ورچوئل مشین...
16. نبیل

آج کی گیم Jun 15 : Tetris. Jun 15 & Tetris

Tetris
<div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:500px; height:600px...
17. نبیل

کیا ہورہا ہے

آج مجھے فورم کی رفتار سست نظر آ رہی تھی اس لیے میں نے اعداوشمار کے اضافی نظام فی الحال غیر فعال کر دیے ہیں۔ اگر ان کی بہتر آپٹمائزیشن ممکن ہوئی تو انہیں دوبارہ فعال کر دوں گا۔
18. نبیل

کیا ہورہا ہے

مجھے تھریڈ دیکھنے والوں کے نام دیکھنا بوجوہ پسند نہیں ہے لیکن آپ کے کہنے پر میں یہ موڈ شامل کر رہا ہوں۔
19. نبیل

نمائندہ تصویر کی تدوین میں سنگین مسئلہ!

ایسا سوچو بھی نہیں۔۔:shameonyou:
20. نبیل

گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

جی مولوی مدن ہیں فائربگ۔ :grin:
Top