نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد اور آخر نبیل بھیا کے بھی پندرہ ہزار مراسلے مکمل!

    پندرہ ہزار مفید مراسلوں پر بہت مبارکباد قبول کریں نبیل صاحب!
  2. فرخ منظور

    جگر تجدید ملاقات - جگر مراد آبادی

    بہت خوب انتخاب ہے طاہر صاحب۔ اگر ہو سکے تو شاعر کا نام بھی بتا دیجیے۔ بہت شکریہ!
  3. فرخ منظور

    اختر شیرانی کی تمام کتب کا مطالعہ یونی کوڈ میں کریں۔

    اختر شیرانی کی تمام کتب کا مطالعہ یونی کوڈ میں کریں۔ ربط
  4. فرخ منظور

    اختر شیرانی کی برسی کے موقع پر " طیورِ آوارہ" کا اجرا

    اختر شیرانی کی تمام کتب کا مطالعہ اس ربط سے کریں۔ ربط
  5. فرخ منظور

    فیض بَلیک آؤٹ ۔ فیض احمد فیض

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی!
  6. فرخ منظور

    فیض بَلیک آؤٹ ۔ فیض احمد فیض

    بَلیک آؤٹ جب سے بے نور ہوئی ہیں شمعیں خاک میں ڈھونڈتا پھرتا ہوں نہ جانے کس جا کھو گئی ہیں میری دونوں آنکھیں تم جو واقف ہو بتاؤ کوئی پہچان مری اس طرح ہے کہ ہر اِک رگ میں اُتر آیا ہے موج در موج کسی زہر کا قاتل دریا تیرا ارمان، تری یاد لیے جان مری جانے کس موج میں غلطاں ہے کہاں دل میرا ایک پل...
  7. فرخ منظور

    تعارف مجھے شیزان کہتے ہیں۔

    خوش آمدید جناب!
  8. فرخ منظور

    فرقت میں مجھ کو کس کس آفت کا سامنا تھا - سید آلِ محمد نقوی 'گل'

    واہ! کیا خوبصورت انتخاب ہے۔ شکریہ جناب۔ لیکن کوشش کیجیے کہ مرکب الفاظ کی املا جیسے رائج ہے ویسے ہی لکھیں جیسے اس شعر میں۔ ذرہ تھا جو زمیں کا تھا آفتاب مجھ کو اُس ماہرو کا نقشہ جب دل میں بس رہا تھا "ماہرو" کی بجائے "ماہ رُو" لکھا جاتا تو میرے خیال میں زیادہ بہتر ہوتا۔
  9. فرخ منظور

    فیض تری اُمید ترا انتظار جب سے ہے ۔ فیض احمد فیض

    تری اُمید ترا انتظار جب سے ہے نہ شب کو دن سے شکایت ، نہ دن کو شب سے ہے کسی کا درد ہو کرتے ہیں تیرے نام رقم گِلہ ہے جو بھی کسی سے ترے سبب سے ہے ہُوا ہے جب سے دلِ ناصبُور بے قابو کلام تجھ سے نظر کو بڑے ادب سے ہے اگر شررِ ہے تو بھڑکے ، جو پھول ہے تو کِھلے طرح طرح کی طلب ، تیرے رنگِ لب سے ہے...
  10. فرخ منظور

    میر کیسی وفا و اُلفت، کھاتے عبث ہو قسمیں ۔ میر تقی میر

    کیسی وفا و اُلفت، کھاتے عبث ہو قسمیں مدت ہوئی اٹھا دیں تم نے یہ ساری رسمیں ساون تو اب کے ایسا برسا نہیں، جو کہیے روتا رہا ہوں میں ہی دن رات اس برس میں گھبرا کے یوں لگے ہے سینے میں دل تڑپنے جیسے اسیرِ تازہ بے تاب ہو قفس میں جاں کاہ ایسے نالے لوہے سے تو نہ ہوویں بے تاب دل کسو کا رکھا ہے کیا...
  11. فرخ منظور

    تبسم ہو وصل کی شب یا شبِ فرقت، نہیں جاتی ۔ صوفی تبسّم

    ہو وصل کی شب یا شبِ فرقت، نہیں جاتی جاتی نہیں بے تابیِ الفت، نہیں جاتی میخانے میں آ کر بھی وہی توبہ کی تلقین واعظ یہ تری وعظ کی عادت نہیں جاتی یاں گردشِ ساغر ہے وہاں گردشِ دوراں افلاک کی رندوں سے رقابت نہیں جاتی ہر روز تبسّم ہے تجھے ہجر کا رونا کم بخت تری شومیِ قسمت نہیں جاتی (صوفی تبسّم)
  12. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی دسہرا ۔۔ نظم

    واہ! کیا اچھا انتخاب ہے۔ ا مصطفیٰ زیدی کی یہ نظم پہلے دن کی طرح تازہ ہے۔ ایسے کلام کو ہی آفاقی کہتے ہیں۔ بہت شکریہ غزل جی! ہو سکے تو ان مصرعوں کو دوبارہ دیکھ لیں۔ کہ تیری ساتھ یہ افراد ِ باحشَم بھی ہیں۔ اس مصرع میں شاید "تیرے" ہو گا۔ یہ زندگی کا تلاطُم ، یہ ہمہموں کا ساماں ۔ اس مصرع میں ساماں کی...
  13. فرخ منظور

    اسکین دستیاب سید سبط علی صبا کا مجموعہ کلام "ابرِ سنگ" ڈاؤنلوڈ کریں۔

    دیوا کیا گری میرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے (سید سبط علی صبا) سید سبط علی صبا کا مجموعہ کلام "ابرِ سنگ" ڈاؤنلوڈ کریں۔ ربط
  14. فرخ منظور

    اس شہر میں اب شورِ سگاں کیوں نہیں اٹھتا - سبط علی صبا

    دیوا کیا گری میرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے (سید سبط علی صبا) سید سبط علی صبا کا مجموعۂ کلام "ابرِ سنگ" ڈاؤنلوڈ کریں۔ http://www.scribd.com/doc/48274462/Abr-e-Sang
  15. فرخ منظور

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    عاطف بٹ صاحب، کیا یہ کلام، سائیں اختر حسین لاہوری کا ہے؟
Top