نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اردو محفل، انگریزی میں

    ہا ہا ہا۔ واہ لطف آ گیا۔ انگریزی نے حشر نشر کر دیا ۔ اور مانو بلی تو کیوٹ ہی لگ رہی ہے۔ :)
  2. فرخ منظور

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    حضور، فہرست تو یہاں بھی محدود ہے۔ لیکن آپ کو جونسا کلام بھی چاہیے ہو مجھے بتائیے گا۔ پوسٹ کر دیا جائے گا۔ :)
  3. فرخ منظور

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    بہت نوازش طارق شاہ صاحب لیکن یہ شعر ایسے ہی ہے۔ گھر رہیے تو ویرانیَ دل کھانے کو آوے رہ چلیے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے آپ کو اس شعر میں کیا غلطی محسوس ہوئی؟
  4. فرخ منظور

    شاہ حسین مائے نی میں کنوں آکھاں۔۔۔

    شاہ حسین عظیم شاعر سی۔ بہت ودیا انتخاب اے۔ بہت مہربانی محسن صاحب!
  5. فرخ منظور

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    انتخاب کی پذیرائی کا شکریہ جناب!
  6. فرخ منظور

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    ایک شہرِ آشوب کا آغاز اب بزمِ سخن صحبتِ لب سوختگاں ہے اب حلقۂ مے طائفۂ بے طلباں ہے گھر رہیے تو ویرانیِ دل کھانے کو آوے رہ چلیے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے پیوندِ رہِ کوچۂ زر چشمِ غزالاں پابوسِ ہوس افسرِ شمشاد قداں ہے یاں اہلِ جنوں یک بہ دگر دست و گریباں واں جیشِ ہوس تیغ بکف درپئے جاں ہے...
  7. فرخ منظور

    حسرت موہانی روشن جمال ِیار سے ہے انجمن تمام - حسرت موہانی

    ایک پرانا دھاگہ زندہ کرنے کے لیے دوستوں کا بہت شکریہ! شہزاد احمد صاحب یہ غزل مہدی حسن کی آواز میں بھی سنیے گا۔ فرق صاف ظاہر ہو جائے گا۔ :)
  8. فرخ منظور

    عدیم ہاشمی کون بدلے گا تغزّل کی فضا میرے بعد

    واہ! خوب انتخاب۔ شکریہ شیزان صاحب!
  9. فرخ منظور

    عدیم ہاشمی شامِل تھا یہ سِتم بھی کسی کے نصاب میں

    کیا بات ہے۔ عدیم ہاشمی بہت اچھے شاعر تھے۔ ایک اچھی پوسٹ کے لئے بہت شکریہ شیزان صاحب!
  10. فرخ منظور

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    بہت مبارک ہو قیصرانی صاحب!
  11. فرخ منظور

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    عاطف بٹ صاحب، براہِ کرم عطا الحق قاسمی والا کالم بھی الگ سے پوسٹ کر دیں اور مجھے ٹیگ کر دیں۔
  12. فرخ منظور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    یہ عرفان صادق کا نہیں سراج الدین ظفر کا شعر ہے۔ مکمل غزل پڑھیے۔
  13. فرخ منظور

    انتہائی معیاری ادبی مجلہ "چہار سُو" ڈاؤنلوڈ کیجیے

    شکریہ۔ میرا خیال ہے کچھ مزید دوستوں کو ٹیگ بھی کرنا چاہیے اور دوست مزید دوستوں کو ٹیگ کریں۔ محمداحمد ، فرحت کیانی، محمد وارث، عاطف بٹ، نیرنگ خیال، طارق شاہ، شیزان ، محمد بلال اعظم
  14. فرخ منظور

    انتہائی معیاری ادبی مجلہ "چہار سُو" ڈاؤنلوڈ کیجیے

    انتہائی معیاری ادبی مجلہ "چہار سُو" کو ڈاؤنلوڈ کیجیے اور مطالعہ کیجیے۔ ربط
  15. فرخ منظور

    ٹائپنگ مکمل جوش ملیح آبادی کا مرثیہ : پانی

    حسن نظامی بھائی اسے پوسٹ بھی کر دیں۔
  16. فرخ منظور

    تبسم محبت سے جب آشنا ہو گئے ہم ۔ صوفی تبسّم

    انتخاب پسند فرمانے کا شکریہ!
  17. فرخ منظور

    تبسم جان دے کر وفا میں نام کیا ۔ صوفی تبسّم

    انتخاب پسند فرمانے کا شکریہ ضبط صاحب لیکن یہ غزل پر مزاح تو نہیں ہے۔ :)
  18. فرخ منظور

    شاہ عبداللطیف بھٹائی - گرج چمک اورجُھوم کے آئے بدرا اب کی بار "سُرسانگ "

    کیا خوبصورت ترجمہ ہے۔ اصل کلام تو مزید خوبصورت ہو گا۔ لطف آ گیا۔ بہت شکریہ طارق صاحب!
  19. فرخ منظور

    تبسم جان دے کر وفا میں نام کیا ۔ صوفی تبسّم

    جان دے کر وفا میں نام کیا زندگی بھر میں ایک کام کیا بے نقاب آ گیا سرِ محفل یار نے آج قتلِ عام کیا آسماں بھی اسے ستا نہ سکا تو نے جس دل کو شاد کام کیا عشق بازی تھا کام رندوں کا تو نے اس خاص شے کو عام کیا اب کے یونہی گزر گئی برسات ہم نے خالی نہ ایک جام کیا (صوفی تبسّم)
Top