نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایشیز 2019

    چائے کے وقفے پر آسٹریلیا کی لیڈ 194 رنز اور سات وکٹیں باقی ہیں۔ آسٹریلیا نہ صرف اس ٹیسٹ پر بلکہ سیریز پر بھی ناقابلِ شکست کی گرفت کی طرف رواں دواں۔
  2. محمد وارث

    ایشیز 2019

    Sony LIV
  3. محمد وارث

    متضاد الفاظ کے تعاقب میں

    شیریں مقال ہو کوئی ہم دم، پائل کی ہو چھم چھم، بھیگی رات میں شب نم، اور بیوی کہہ دے ذرا تھم، تو ہمارا تو نکل جائے گا دم، مفتی صاحب مُکرم! :)
  4. محمد وارث

    الفاظ کی دنیا

    حضرت فاطمہ زھرا کی کنیز فضہ نوبیہ کے بارے میں یہ شیعی روایات ہیں۔ ویکی شیعہ کا جملہ اسے بارے میں یہ ہے: اور جس واقعے کے بارے میں آپ نے ذکر کیا ہے، وہ نیچے درج کر رہا ہوں، ایک فیس بُک پیج سے کاپی کیا ہے، اس میں چونکہ قرآنی آیات ہیں سو اگر کوئی غلط لکھی ہے یا کچھ کتابت کی غلطی ہے تو اللہ تعالیٰ...
  5. محمد وارث

    متضاد الفاظ کے تعاقب میں

    یوں تو مجھے "چم چم" بہت پسند ہے سو یہ الجھاؤ کیسے سلجھاؤں مفتی صاحب۔ :)
  6. محمد وارث

    آج کی تصویر

    جی ہاں اور اس "ڈنکی کنگ" سے ایک واقعہ یاد آ گیا۔ ہندوستان کے ایک وائسرائے نے ڈپٹی نذیر احمد سے کہا کہ ہندوستانی بہت جھوٹے ہوتے ہیں۔ ڈپٹی صاحب نے کہا، جی ہاں اور آپ جھوٹوں کے بادشاہ۔ یہ ڈنکی کنگ بھی شاید اسی قسم کا کنگ ہے!
  7. محمد وارث

    آج کی تصویر

    نہ جانے یہ کونسی خوشی منائی جا رہی ہے! :)
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر کس بزیرِ تیغ برویت نظارہ کرد زاں پیشتر کہ کشتہ شود خوں بہا گرفت عرشی یزدی جس کسی نے بھی (تیری) تلوار کے نیچے تیرے چہرے کا نظارہ کر لیا، اِس سے پہلے کہ وہ مارا جاتا، اُس نے (اپنے قتل کا) خوں بہا حاصل کر لیا۔
  9. محمد وارث

    سنگاپور : بنا ڈرائیور بسوں کا عوامی ٹرائل اگلے ہفتے ہوگا

    پاکستان میں جس طرح بسیں چلتی ہیں اور جتنے حادثے اور اموات ہوتی ہیں اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ان میں بھی کوئی ڈرائیور نہیں ہوتا۔ :)
  10. محمد وارث

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    میں کون ہوتا ہے زیک اس کام کے لیے اور کیا میری مجال! بجھ جائے گی آگ انشاءاللہ۔
  11. محمد وارث

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    جی ہاں کافی تشویشناک بات ہے، سو اس سے پہلے کے سارے جنگل راکھ ہو جائیں زیک کو دیکھ آنا چاہیئے۔
  12. محمد وارث

    وے سانول موڑ مہاراں..........ملتانی کافی از

    "مہار" اونٹ کی نکیل کو کہتے ہیں، جیسے شترِ بے مہار۔ علامتی طور پر یہ کافی سسی پنوں لوک داستاں کے پس منظر میں ہے۔ سانول موڑ مہاراں یعنی سسی کہتی ہے کہ اے چلے جانے والے محبوب (پنوں) اپنے اونٹ کا رخ ہماری طرف موڑ۔
  13. محمد وارث

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    میرا ووٹ جنوبی امریکہ کے لیے۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے دریائے ایمیزون کے ارد گرد آپ کہیں پہنچے تھے لیکن شاید برازیل کے جنگلوں کے اندر دور تک دریا کے ساتھ ساتھ نہیں گئے۔ کیا خیال ہے؟ :)
  14. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    مولانا ابوالکلام آزاد افسوس برصغیر میں پچھلی صدی کے اوائل کی شورش زدہ سیاست بہت سے اہم نام نگل گئی، انہی میں سے ایک مولانا کا نام ہے۔ اپنے سیاسی نظریات کی وجہ سے پاکستان کے حمایتی مسلمانوں اور مسلم لیگ کے معتوب ہو گئے اور اب تک ہیں اور اس وجہ سے ان کو اردو ادب میں ان کا جو جائز مقام تھا وہ بھی...
Top