نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ کسی لڈو کے شوقین ڈاکٹر صاحب کا شاہکار ہے۔ (لڈو اس لیے کہ یہ سیڑھی سانپ والی گیم میں نے تو آج تک لڈو کی دوسری سائیڈ پر ہی دیکھی ہے۔) :)
  2. محمد وارث

    آج کی تصویر

    اس "لا چار" شخص کے "دانت نکالنے" تو بنتے ہیں! :)
  3. محمد وارث

    ابنِ صفی کی یاد میں ٭ احمد حاطب صدیقی

    غالب اور آپ سے معذرت کے ساتھ کہ 'ڈبویا "تجھ" کو ہونے نے۔۔۔۔۔۔۔۔' :)
  4. محمد وارث

    ابنِ صفی کی یاد میں ٭ احمد حاطب صدیقی

    تو بلا لیں کسی قاضی القضاہ کو، ایک پنتھ دو کاج والا معاملہ ہو جائے گا۔ :)
  5. محمد وارث

    ابنِ صفی کی یاد میں ٭ احمد حاطب صدیقی

    شادی والے مراسلوں کی تو مجھے بھی سمجھ آتی ہے انصاری صاحب، لیکن رنگ میں بھنگ تو یہ شادی پر پرچے ڈالتے ہیں، سنا ہے اب تو عام سی بات ہے۔ :)
  6. محمد وارث

    ابنِ صفی کی یاد میں ٭ احمد حاطب صدیقی

    رہنے دیں شاہ جی، آپ پرچہ ہی دے لیں! :)
  7. محمد وارث

    ابنِ صفی کی یاد میں ٭ احمد حاطب صدیقی

    اور آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی پانی میں ڈوب جاؤں تا کہ آپ کہہ سکیں کہ "ہم تو ڈوبے تھے صنم، تم کو بھی لے ڈوبے ہیں"۔ :)
  8. محمد وارث

    ابنِ صفی کی یاد میں ٭ احمد حاطب صدیقی

    بہن جی تو شاید پرچے چیک کرتی ہیں۔ یہ "خلاف پرچہ" اپنے تک ہی رکھیں تو ہم بھی کہہ سکیں کہ سیاں بھئے کوتوال۔۔۔۔۔۔۔:)
  9. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس سے مجھے اپنی طالب علمی کے زمانے کا ایک لطیفہ یاد آ گیا کہ ایک عرب شیخ کا بیٹا اتفاق سے جرمنی پڑھنے چلا گیا۔ کچھ عرصے کے بعد اس کی اپنے باپ سے بات ہوئی تو کہنے لگا کہ بابا مجھے بہت شرم آتی ہے کہ میں تو اتنی مہنگی مرسڈیز پر کالج آتا ہوں جب کہ باقی سب طالب علم بلکہ پروفیسرز بھی ٹرین پر آتے ہیں۔...
  10. محمد وارث

    ابنِ صفی کی یاد میں ٭ احمد حاطب صدیقی

    S,H.O مطلب شادی ہاؤس آفیسر؟!
  11. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    الطاف گوہر کی لکھی، جنرل ایوب خان کی سیاسی سوانح عمری، جو پہلی بار 1993ء میں چھپی تھی۔ اور پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم کتاب کا درجہ رکھتی ہے۔ Ayub Khan: Pakistan's First Military Ruler الطاف گوہر بیوروکریٹ تھے اور ایوب خان کے دور میں سیکرٹری اطلاعات و نشریات تھے۔ ایوب دور کا بدنامِ زمانہ کالا...
  12. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کہانی گھر گھر کی! میرے بچوں نے کچھ سال قبل ایک بلی پالی تھی، اب گھر میں ہمہ وقت چار پانچ چھ موجود ہوتی ہیں اور میری بیوی ہر وقت ان کو بھگاتی رہتی ہے۔ :)
  13. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہاتھ سے نہیں کھینچے بلکہ خبر کے مطابق پیسوں والا شاپر چارپائی پر رکھا تھا جو کوا لے اڑا اور یہ ممکن ہے۔ :)
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    لالہ در دشت نشانیست ز مجنوں کہ ہنوز داغہائے غمِ اُو بر دلِ صحرا باقیست گُلشن علی جونپوری دشت میں لالے کے پھول، مجنوں کی نشانی ہیں کہ ابھی تک صحرا کے دل پر اُس کے غم کے (بے شمار) داغ باقی ہیں۔
  15. محمد وارث

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    مرشدی نواز شریف اس وقت حکومت میں ہوتے تو مودی جیسے "شاکاہاری" کو بھی آلو گوشت کھلا کر مسئلہ کشمیر حل کر لیتے، افسوس اس قوم نے قدر نہ کی! :)
  16. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ بھی محال سا لگتا ہے کہ کوا پانچ سو والے نوٹ کی دس گڈیاں یعنی ہزار نوٹ اٹھا کر اڑ گیا ہو۔ پانچ ہزار والے سو نوٹ ہو سکتے ہیں۔
  17. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کیا کہیں سر، بس بقولِ میرا: ".We will be the back" :)
Top