اس میں کوئی شک نہیں کہ بین سٹوکس کی اننگز انتہائی شاندار تھی لیکن اس میں بھی کچھ شک نہیں کہ قسمت اور ایمپائروں نے ورلڈ کپ کی طرح ایک بار پھر انگلینڈ کی یاوری کی ہے اور ساتھ میں آسٹریلیا نے خود:
-آسٹریلیا کے نا تجربہ کار کپتان نے جیتا میچ گنوا دیا۔ آخری وکٹ پر جب انگلینڈ کو ساٹھ ستر رنز درکار...