نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پاکستان کی سیر پر مجبور کردینے والی خوبصورت تصاویر

    بات آپ کی درست ہے لیکن اتنی دور شادی کروانے کون جائے گا۔ :)
  2. محمد وارث

    پاکستان کی سیر پر مجبور کردینے والی خوبصورت تصاویر

    اس کے ساتھ وہی کریں گے جو ساری دنیا کرتی ہے یعنی سمندر میں ڈال دیں گے۔
  3. محمد وارث

    پاکستان کی سیر پر مجبور کردینے والی خوبصورت تصاویر

    بیگم تو حجرے میں دندناتی چلی آتی ہے، سوچ رہا ہوں کسی طرح بابو سر ٹاپ کو بھی اپنے کمرے میں گھسیٹ لاؤں۔ :)
  4. محمد وارث

    پاکستان کی سیر پر مجبور کردینے والی خوبصورت تصاویر

    انتہائی خوبصورت تصاویر ہیں، لیکن افسوس مجھے پھر بھی "سیر پر مجبور" نہیں کر سکیں۔ :)
  5. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی اس وقت دو تین نام گردش میں ہیں، ان میں سے ایک منصور آفاق صاحب کا بھی ہے جو اردو محفل کا بھی حصہ رہے ہیں۔
  6. محمد وارث

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    ڈرتا تو میں بھی تھا، آپ کا مراسلہ دیکھ کر حوصلہ پکڑ لیا۔ :)
  7. محمد وارث

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    جب سب کچھ کاپی پیسٹ کے ذریعے ہو سکتا ہے تو پھر "عبادت" بھی سہی! :) ویسے یہ زمرہ میں نے بھی اسی لسٹ میں ڈال رکھا ہے کافی عرصے سے۔ :)
  8. محمد وارث

    تعارف سید افتخار احمد رشک

    خوش آمدید افتخار صاحب۔
  9. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    علامہ شبلی نعمانی ایک ہمہ جہتی اور باغ و بہار شخصیت تھے۔ ادیب، شاعر، محقق، مؤرخ، متکلم، مدرس اور نہ جانے کیا کیا۔ زیادہ تر لوگ انہیں ان کے شاہکار "سیرۃ النبی" کے نام سے جانتے ہیں۔ اور دیگر کچھ "الفاروق" اور دیگر تاریخی سوانحی کتب کی وجہ سے۔ ان کے یہ واقعی شاہکار ہیں لیکن صرف فارسی اور کلاسیکی...
  10. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ کیسا کیسا یا ایسا ویسا اشتہار نہیں ہے بلکہ ایک نادر موقع ہے اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین کی نوکری ہے۔
  11. محمد وارث

    آج کی تصویر

    آج اپنے فاسٹ باؤلر حسن علی صاحب بھی "پیا دیس" کو سدھار گئے!
  12. محمد وارث

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    معاف کیجیے گا آپ کی اکثر باتیں آپ کے تر بتر خوابوں ہی کی طرح ہیں، لایعنی اور بے معنی۔ اپنے ذوقِ سلیم اور حسِ مزاح کی کھڑکیاں بھی کھلی رکھیں ذہن کی کھڑکیوں کی طرح۔ میرا اس مسئلے میں کیا موقف تھا وہ میرے مراسلوں سے ظاہر ہے، اور میں نے ہی لکھا تھا کہ آپ کی غزل درست ہے! یہ اس موضوع اور آپ کے کسی...
  13. محمد وارث

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    درست، ہر ڈکٹیٹر بھی یہی کہتا رہا ہے ماضی میں تو باجوہ صاحب کو بھی دس بارہ سال مزید دے دیں، تین سالوں (سال کی جمع) سے کیا ہوگا۔
  14. محمد وارث

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    جب تک آپ اسے اعداد و شمار سے ثابت نہیں کرتے تب تک آپ کا یہ فرمانا کہ "آپ کا یہ فرمان بے بنیاد ہے" بھی بے بنیاد ہے۔ سو اس کو بنیاد مہیا کرنے کے لیے یوں کریں کہ کوئی دیوان پکڑیں، میر کا لے لیں تا کہ ہر طرح سے سند رہے، اس میں یہ نوٹ کریں کہ میر نے کتنے اشعار میں "اسے" کی "یے" گرائی ہے اور کتنے میں...
  15. محمد وارث

    آج کی تصویر

  16. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    جی ویب سائٹ تو کھل رہی ہے بغیر پراکسی اور بغیر کسی مسئلے کے۔
Top