کئی برس کے بعد کوئی اردو کتاب پڑھنی شروع کی ہے اور زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ ایک نہایت ہی عمدہ کتاب پڑھنے کو ملی ہے اور افسوس یہ ہوا کہ اردو ادب کی اتنی اچھی کتاب اتنے عرصے تک میرے ہاتھ نہیں لگی۔
"سرگزشت"، سید ذوالفقار علی شاہ بخاری (المعروف زیڈ اے بخاری) کی خود نوشت ہے۔ (اسی نام سے مولانا...