نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مبارکباد قبلہ محترم محمد وارث صاحب کو 25000 مراسلوں کی مبارک باد

    شکریہ نقیبی صاحب برادرم۔ آپ کی نظر ہر چیز پر ہوتی ہے۔ :)
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مخفی بقدرِ طاعتِ ما گر عطا دہند در روزِ حشر رحمتِ پروردگار چیست زیب النسا مخفی اے مخفی، ہماری اطاعت کے مطابق ہی اگر عطا کرتے ہیں تو پھر حشر کے دن پروردگار کی رحمت کیا چیز ہے؟
  3. محمد وارث

    نواز شریف اور جنرل ضیا الحق کی میراث

    میں نے بھی یہ نہیں کہا کہ قوم ان کے وارثین کو ووٹ دی گی (ان کا ووٹ بنک بہرحال موجود ہے) بلکہ یہ کہ یہی اسٹیبلشمنٹ ان سے "ڈیل" کرے گی اور یہی لیڈر اسٹیبلشمنٹ سے "ڈیل" کریں گے اور واپس اپنی اپنی کرسی پر براجمان ہوں گے، یہاں کا یہی دستور ہے۔
  4. محمد وارث

    نواز شریف اور جنرل ضیا الحق کی میراث

    آپ نے بجا فرمایا کہ میاں صاحب بار ہا اپنی غلطیوں پر واویلا کر چکے ہیں اور اس کی تلافی کرنے کی بھی اپنی سی کوشش بارہا کر چکے ہیں لیکن ہمیشہ ناکام ہی رہے تو اس سے ایک نتیجہ اور بھی نکل سکتا ہے کہ پاکستان کی ستر سالہ تاریخ گواہ ہے کہ باوردی اسٹیبلشمنٹ اتنی مضبوط ہے کہ جس کو چاہے اپنے مقاصد کے لیے...
  5. محمد وارث

    قوم سے لوٹے گئے 326 ارب روپے واپس لے کر قومی خزانے میں جمع کرائے گئے: نیب چیئرمین

    ان دونوں خاندانوں کا مسئلہ پیسہ نہیں ہے، یہ تو ان کے بائیں ہاتھ کی میل ہے۔ مسئلہ سیاسی مستقبل ہے۔ ان دونوں میں سے کوئی بھی اگر کرپشن مان کر ایک روپیہ بھی واپس کر دے تو گویا اپنےسیاسی ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کر دے گا۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑیے یہ تو مجھے لگتا ہے اگلے ہی الیکشن میں تتر بتر ہو...
  6. محمد وارث

    تعارف تعارف محمد اسامہ علی گجر

    خوش آمدید اسامہ صاحب
  7. محمد وارث

    تعارف تعارف

    شاعروں کے گلشن "بے خار " ہی ہوتے ہیں، دیکھیےنواب مصطفی خان شیفتہ کا تذکرہ"گُلشنِ بے خار"! :)
  8. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید نعیم صاحب۔
  9. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ارسلان صاحب۔
  10. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    کم از کم یہاں تو غلطی درست ہونی چاہیئے تھی کیونکہ کاپی پیسٹ صرف جاسم صاحب کی قابلِ مطالعہ نہیں ہوتی! :)
  11. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    "عنادل"، جمعِ عندلیب۔ :)
  12. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    یو ٹیوب ویڈیوز دو تین طریقے سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں: اگر آپ کے پاس رئیل پلیئر ہے تو وہ خود بخود یو ٹیوب کی کسی بھی ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا آپشن براؤزر میں دے دیتا ہے اور پھر اپنی لائبریری میں ویڈیو ڈاؤنلوڈ کر بھی لیتا ہے۔ لیکن مجھے ریئل پلیئر پسند نہیں ہے اس کے لیے یہ ایک دو ویب سائٹس ہیں...
  13. محمد وارث

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    آرٹیکل370 کا ذکر نہ کرنا، فارن آفس کے بابوؤں کی "غلطی" ہی سمجھیے خلیل صاحب۔ کیوں کہ یہ آرٹیکل مہاراجہ کے الحاق کا نتیجہ تھا جب کہ پاکستان اس الحاق کو مانتا ہی نہیں۔فرض کیجیے، پاکستانیوں کی اپنی ہی سڑکوں پر احتجاج اور سوشل میڈیا پر احتجاجی جگتوں اور خان صاحب کی "بے مثال سفارت" کے بعد انڈین...
  14. محمد وارث

    'ٹک ٹاک' پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

    ہمارے زمانے میں تو لفظ "ٹپ ٹاپ" مشہور تھا اب "ٹک ٹاک" ہو گیا۔ سوچ رہا ہوں بیوی سے "اجازت "لے کر انسٹال کر ہی لوں۔ :)
  15. محمد وارث

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    میں نے پہلی نظر میں یہ پڑھا کہ آپ نے "اشرف اللات" لکھا ہے۔ :) تفنن برطرف خان صاحب کے "الآلات" اتنے بھی غیر منطقی یا غیر مذہبی نہیں۔ انسان کو "اشرف المخلوقات" کے شرف سے "ڈی شرف" کرنے کے لیے انتا ہی کافی ہے کوئی ایک خلق ہی انسان سے بہتر ہو جائے۔ چونکہ فرشتوں اور جنوں کے وجود یا ان کے وجود کے...
  16. محمد وارث

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    خوب ہے یہ خان صاحب۔ :) تو آپ نے ثابت کیا کہ انسان نے اپنے آپ سے بہتر کچھ مصنوعی بنا لیا ہے تو کیا یہ مشینیں بھی کچھ تخلیق کر سکتی ہیں جو ان سے بھی بہتر ہو؟!
  17. محمد وارث

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    بھولے بادشاہو بیوی کو حجرے میں مداخلت سے کون درویش روک سکتاہے بھلا، یہ تو خدائی کام ہے! :)
  18. محمد وارث

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    ویسے علامہ دھخدا نے اپنی لغت میں طوطی کے ذیل میں جس پرندے کا ذکر کیا ہے وہ یہی ہرا طوطا ہے اور چھوٹی سی چڑیا کا کہیں کوئی ذکر نہیں جسے ہمارے ہاں کے علما ایک علیحدہ پرندہ سمجھتے ہیں۔ علامہ نے یہ ضرور لکھا ہے کہ یہ لفظ یعنی طوطی معرب ہے "توته ٔ هندی" کا لیکن اس چھوٹی چڑیا کا کہیں کوئی ذکر نہیں...
Top