ناموں سے ایک بات یاد آ گی ہمری ایک کزن ہے جس کو سب عینی عینی کہتے ہیں (ویسے تو محفل پر بھی ایک عینی ہیں) میں نے بھی کبھی اس کا اصلی نام نہیں سنا تھا وہ اس وقت 9یا 10 سال کی ہے ایک دن ہمارے چچا (عینی کے تایا لگتے ہیں) عینی کی سکول سے چھٹی لینے گے۔ وہاں جا کر پرنسپل سے کہا عینی کو چھٹی دے دیں۔...