چلیں میں ہی آغاز کرتا ہوں
کچھ دن پہلے میں اپنی بیٹی نورِ سحر (جس کی عمر ابھی چھ ماہ کچھ دن ہے) کے ساتھ باتیں کر رہاتھا باتیں یہ تھیں۔
میری بیٹی جلدی جلدی بڑی ہو جائے گی پھر سکول جائے گی پھر کالج جائے گی پھر اس کی شادی ہو جائے گی اور پھر وہ اپنے اصلی گھر چلی جائے گی۔
تو یہ باتیں میری امی جی بھی...