وعلیکم السلام کیا حال ہے بیٹا کیسی ہیں آپ مجھے یہ سن کر افسوس ہوا کہ آپ کے پاپا نے آپ کے بال کٹوا دیئے ہیں:( میری بیٹی چھ ماہ کی ہوگی ہے اور میں نے گھر حکم جاری کر دیا ہے کہ آج کے بعد نور سحر کے بال نہیں کاٹے جائیں گے جو بھی کاٹے گا میں اس سے بات نہیں کروں گا۔ کیونکہ مجھے لمبے بال ہی اپنی بہن ،...