اصل میں نبیل بھائی ہمارے ہاں میٹرک کے پریکٹی کل میں جی ڈبلیو بیسک لینگویج بھی ہے۔ میں نے آج پریکٹیکل نوٹ بک دیکھی ہے جس میں تقریبا آدھے سے زیادہ جی ڈبلیو بیسک کا ہی لکھا ہوا تھا اور یہ مجھے نہیں آتی میرے کزن بھی میٹرک میں ہیں اور وہ بھی مجھ سے پوچھ رہے ہیں میں چاہتا ہوں اس پر مجھے ایک آسان سا...