جزاک اللہ بہت شکریہ عاطف بٹ صاحب
ہممم بہت شکریہ تعبیر آپی یہ سب تو میں نور سحر کے لیے لیے جاؤں گا یہ سٹار اور گڑیا بہت شکریہ
جزاک اللہ زبیر مرزا صاحب اتنے ستارے ہمممم جزاک اللہ
مانو بلی کے لیے گول گپے اور میرے لیے صرف مبارک:(
جزاک اللہ خیر مبارک
جزاک اللہ یا صدیق
بہت شکریہ نیلم
اس کا مطلب...
محسن وقار بھائی مجھے یاد نہیں پڑتا کہ آخری دفعہ کس نے مجھے ہزار یا دو ہزار یا 8 ہزار کی مبارک باد دی ہو۔ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ محفل پر آپ پہلے یا دوسرے یا زیادہ سے زیادہ تیسرے ہونگے جنوں نے مبارک باد کا دھاگہ کھولا ہوگا:p
اور میں اپنا 9 ہزارواں مراسلہ آپ کے نام کرتا ہوں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ...
بات شرم کی نہیں ہے۔ الحمداللہ میری بیگم اتنی فرمانبردار اور نیک ہے مجھے کوئی کام نہیں کرنے دیتی اور اگر میں کہوں کہ میں ابوظہبی میں بھی تو کرتا تھا تو کہتی ہے وہاں میں نہیں ہوتی تھی اس لیے
اب تو مجھے انڈہ ابالنا بھی بھول گیا ہے
پہلے میں نے دیکھا مانو بلی کے 18 ہزار مراسلے پھر میں نے سرچ کیا کسی نے تو دھاگہ کھولا ہوگا۔ پھر میں نے کنفرم کیا تو دھاگہ نہیں کھلا ہوا تھا اور میں نے ہی مبارک بعد کھا دھاگہ کھول دیا۔ میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح کامیابیاں عطا فرماتا رہے آمین