ایم جے لیمپ نے 10 گیندوں پر 1 اسکور بنایا اور ان کو ایشون نے ایل بھی ڈبلیو کیا۔
اے ڈی ہیلس نے 35 گیندوں پر 56 اسکور کے ان کو یوراج نے بولڈ کیا
ایل جے ورایٹ (wright) نے 21 پر 34 اسکور کیا اور ان کو یوراج نے ہی رینا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کیا
ای جے گی مورگن نے 9 گیندوں پر 5 اسکور کیا اور ان کو بھی...