محب بھائی ہمارے ہاں رکشہ ڈرائیور ، ٹیکسی ڈرائیور اور تو اور تانگہ چلانے والے بھی بہت عقل مند ہوتے ہیں۔ اور ایسی ایسی بات کر دیتے ہیں کہ لوگ سوچنے لگ جاتے ہیں۔ ایک دفعہ میں ایک ٹیکسی میں سفر کر ہرا تھا ۔ ٹیکسی ڈرائیور بزرگ تھے ہمارا ایکسیڈینٹ ہوتے ہوتے بجا اور پھر وہ مزے سے گاڑی چلانے لگے۔ حالاکہ...