عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں
رات بستر پہ میں سوتا نہیں مر جاتا ہوں
واہ یار مجھے تو یہ شعر بہت پسند آیا ویسے تو ساری ہی غزل کمال کی ہے لیکن یہ شعر واہ
دیکھیں بہنا آپ نے کہا کہ فہیم بھائی ہر وقت آپ کے کھانے پر نظر رکھتے ہیں۔ حالانکہ میرے کھانے پر صرف تین دفعہ نظر رکھتے ہیں اب قصور کس کا ہوا ۔ مطلب جتنا کم آپ کھائیں گی اتنی ہی کم نظر رکھیں گے نا فہیم بھائی