نہیں لگانا ، نہیں لگانا ، نہیں لگانا بس

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم سر میں پی ٹی سی ایل سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات کر رہی ہوں
وعلیکم السلام
سر کنفرم کیجئے گا کہ آپ کاپی ٹی سی ایل نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے
جی
سر کنفرم کیجئے گا کہ یہ نمبر خرم شہزاد صاحب کے نام پر رجسٹر ہے
جی جی
سر کنفرم کیجئے گا خرم شہزاد صاحب بات کر رہے ہیں
جی بالکل خرم ہی بات کر رہا ہوں
سر ہماری معلومات کےمطابق آپ 4 ایم بی نیٹ کنیکشن استعمال کر رہے ہیں۔ سر پی ٹی سی ایل نے سماٹ ٹی وی کی سروس شروع کی ہے ۔ جس میں آپ کو 180 ٹی وی چینل دیکھائے جائیں گے۔ کوئی بھی چینل دو دفعہ نہیں ہوگا اور ٹی وی کا رزلٹ بھی صاف ہوگا۔ یہ سروس بالکل مفت ہے اس کو لگانے کے کوئی چارجز نہیں ہے۔ اس میں آپ 120 منٹ تک ریپیٹ ٹیلی کاسٹ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
کیا اس کا ماہانہ بل بھی نہیں ہے :D
سر ماہانا آپ کو چار سو رپے ادا کرنے پڑے گے۔ سر آپ کسی بھی چینل کو کسی بھی وقت بلاک کر سکتے ہیں پاسورڈ لگا سکتا ہے اور کسی بھی وقت اس کو کھول سکتے ہیں۔۔۔۔ فلاح فلاح فلاح فلاح ۔ سر کیا آپ یہ سروس اویل کرنا چاہیے گے۔
جی نہیں :D
سر میں وجہ پوچھ سکتی ہوں کہ آپ اتنی اچھی سروس کیوں اویل نہیں کرنا چاہے گے۔
اصل میں میں نے اپنا بزنس نیا نیا شروع کیا ہے اس لیے میں ابھی اس کو افوڈ نہیں کر سکتا۔
تو سر آپ کب لگانا چاہے گے
میں نے جب لگانا ہوا تو میں ہلپ لان پر کال کر لوں گا
سر اس وقت آپ کو صرف یہی معلومات دینے کے لیے کالی کی تھی آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ اللہ خافظ
اللہ خافظ

ایک دن بعد
السلام علیکم سر پی ٹی سی ایل کی جانب سے میں ۔۔۔۔۔۔۔ بات کر رہی ہوں
علیکم السلام
سر کنفرم کیجئے گا کہ آپ کا پی ٹی سی ایل نمبر ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے
جی یہی ہے
سر کنفرم کیجئے گا کہ یہ نمبر خرم صاحب کے نام پر رجسٹر ہے
جی ہاں یہ خرم کے نام پر ہی رجسٹر ہے
سرجی کنفرم کر دیجئے گا کہ آپ خرم شہزاد صاحب ہی بات کر رہے ہیں
جی ہاں خرم شہزاد ہی بات کر رہا ہوں
سر پی ٹی سی ایل نے سمارٹ ٹی وی سروس

جی ہاں اس سلسلے میں مجھے کل کال آئی تھی اور میں نے ان کو بتایا تھا کہ یہ سروس مین اویل نہیں کرنا چاہتا
سر آپ وجہ بتانا پسند کریں گے۔
جی ہاں میں نے ان کو بتایا میرا بزنس ابھی نیا ہے اور میں اس کو افوڈ نہیں کر سکتا اس لیے جب افوڈ کرنے کے قابل ہوا تو ضرور اویل کروں گا شکریہ
سر ااس وقت آپ کو یہی معلومات دینی تھی آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ اللہ خافظ
اللہ خافظ

دو گھینٹوں بعد

موبال پر پھر پی ٹی سی ایل کی طرف سے کال آئی
السلام علیکم سر پی ٹی سی ایل کی طرف سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات کر رہی ہوں
وعلیکم السلام جی میں خرم شہزاد بات کر رہا ہوں میرا پی ٹی سی ایل نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے اور یہ میرے ہی نام پر رجسٹر ہے پی ٹی سی ایل نے جو سمارٹ ٹی وی کی سروس شروع کی ہے ۔ مجھے وہ ٹی وی نہیں لگانا نہیں لگانا نہیں لگانا بس اللہ خافظ
 
قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم سر میں پی ٹی سی ایل سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بات کر رہی ہوں
وعلیکم السلام
سر کنفرم کیجئے گا کہ آپ کاپی ٹی سی ایل نمبر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ ہے
جی
سر کنفرم کیجئے گا کہ یہ نمبر خرم شہزاد صاحب کے نام پر رجسٹر ہے
جی جی
سر کنفرم کیجئے گا خرم شہزاد صاحب بات کر رہے ہیں
جی بالکل خرم ہی بات کر رہا ہوں
سر ہماری معلومات کےمطابق آپ 4 ایم بی نیٹ کنیکشن استعمال کر رہے ہیں۔ سر پی ٹی سی ایل نے سماٹ ٹی وی کی سروس شروع کی ہے ۔ جس میں آپ کو 180 ٹی وی چینل دیکھائے جائیں گے۔ کوئی بھی چینل دو دفعہ نہیں ہوگا اور ٹی وی کا رزلٹ بھی صاف ہوگا۔ یہ سروس بالکل مفت ہے اس کو لگانے کے کوئی چارجز نہیں ہے۔ اس میں آپ 120 منٹ تک ریپیٹ ٹیلی کاسٹ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
کیا اس کا ماہانہ بل بھی نہیں ہے :D
سر ماہانا آپ کو چار سو رپے ادا کرنے پڑے گے۔ سر آپ کسی بھی چینل کو کسی بھی وقت بلاک کر سکتے ہیں پاسورڈ لگا سکتا ہے اور کسی بھی وقت اس کو کھول سکتے ہیں۔۔۔ ۔ فلاح فلاح فلاح فلاح ۔ سر کیا آپ یہ سروس اویل کرنا چاہیے گے۔
جی نہیں :D
سر میں وجہ پوچھ سکتی ہوں کہ آپ اتنی اچھی سروس کیوں اویل نہیں کرنا چاہے گے۔
اصل میں میں نے اپنا بزنس نیا نیا شروع کیا ہے اس لیے میں ابھی اس کو افوڈ نہیں کر سکتا۔
تو سر آپ کب لگانا چاہے گے
میں نے جب لگانا ہوا تو میں ہلپ لان پر کال کر لوں گا
سر اس وقت آپ کو صرف یہی معلومات دینے کے لیے کالی کی تھی آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ اللہ خافظ
اللہ خافظ

ایک دن بعد
السلام علیکم سر پی ٹی سی ایل کی جانب سے میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بات کر رہی ہوں
علیکم السلام
سر کنفرم کیجئے گا کہ آپ کا پی ٹی سی ایل نمبر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یہ ہے
جی یہی ہے
سر کنفرم کیجئے گا کہ یہ نمبر خرم صاحب کے نام پر رجسٹر ہے
جی ہاں یہ خرم کے نام پر ہی رجسٹر ہے
سرجی کنفرم کر دیجئے گا کہ آپ خرم شہزاد صاحب ہی بات کر رہے ہیں
جی ہاں خرم شہزاد ہی بات کر رہا ہوں
سر پی ٹی سی ایل نے سمارٹ ٹی وی سروس

جی ہاں اس سلسلے میں مجھے کل کال آئی تھی اور میں نے ان کو بتایا تھا کہ یہ سروس مین اویل نہیں کرنا چاہتا
سر آپ وجہ بتانا پسند کریں گے۔
جی ہاں میں نے ان کو بتایا میرا بزنس ابھی نیا ہے اور میں اس کو افوڈ نہیں کر سکتا اس لیے جب افوڈ کرنے کے قابل ہوا تو ضرور اویل کروں گا شکریہ
سر ااس وقت آپ کو یہی معلومات دینی تھی آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ اللہ خافظ
اللہ خافظ

دو گھینٹوں بعد

موبال پر پھر پی ٹی سی ایل کی طرف سے کال آئی
السلام علیکم سر پی ٹی سی ایل کی طرف سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بات کر رہی ہوں
وعلیکم السلام جی میں خرم شہزاد بات کر رہا ہوں میرا پی ٹی سی ایل نمبر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یہ ہے اور یہ میرے ہی نام پر رجسٹر ہے پی ٹی سی ایل نے جو سمارٹ ٹی وی کی سروس شروع کی ہے ۔ مجھے وہ ٹی وی نہیں لگانا نہیں لگانا نہیں لگانا بس اللہ خافظ
آپ کافی لکی ہیں۔ مجھے براڈ بینڈ کا کنکشن لئے دو سال ہوئے تو معاہدے کی از سرِ نو تجدید کرانی تھی۔ مجھے چالیس یورو کا کنکشن پڑ رہا تھا پہلے۔ تجدید کے بعد اس کی فیس ہو جانی تھی کوئی انچاس یورو۔ سپیڈ آٹھ میگا بٹس فی سیکنڈ۔ میں نے فون کیا تو انہوں نے کہا کہ یہی سب سے سستا پیکج ہے۔ اگر چاہو تو دو ایم بی لے لو سپیڈ اور وہ انتیس یورو کا پڑے گا، ماہانہ۔ پھر انہوں نے آفر کی کہ اگر میں ہوم انٹرٹینمنٹ پیکج لوں تو جو زیادہ سے زیادہ سپیڈ ممکن ہوگی، وہ، ڈیجیٹل ریسور، وائرلیس موڈیم، سب کچھ اس میں ہوگا اور ڈھیر سارے چینل بھی۔ موویز بھی کرائے پر لے سکوں گا اور پتہ نہیں کیا کیا۔ کل پیکج کی قیمت 39 یورو۔ میں نے کہا کہ کر دو۔ پونے دو سال بعد اچانک خیال آیا کہ میں نے موڈیم، ریسور وغیرہ تو منگوائے نہیں۔ اب جا کر لایا ہوں۔ بہت مزہ آ رہا ہے۔ تھری ڈی مووی تک آپ کرائے پر لے سکتے ہیں۔ یعنی مینیو سے تلاش کریں اور اڑتالیس گھنٹے کے لئے فلم آپ کی ہوئی۔ اس کے بعد خود بخود ختم ہو جائے گی۔ کرائے کی قیمت سوا یورو سے لے کر ساڑھے آٹھ یورو تک ہے۔ پہلے دو ماہ کے لئے دس موویز مفت ہیں۔ ہر پروگرام بغیر اشتہار کے، سارے چینل جو پیکج میں ہیں، ان کا ہر پروگرام اگلے تین ماہ تک موجود رہے گا۔ جب چاہوں دیکھ لوں :) پھر لسٹ اپ ڈیٹ ہو جائے گی :)

کافی پرانا سسٹم ہے میری طرف، اس لئے 25 میگا مل رہی ہے سپیڈ، ورنہ اسی قیمت میں سو میگا تک مل جاتی۔ بہار میں آپٹک فائبر بچھا رہے ہیں گھروں تک۔ پھر سہولت ہوگی
 
آپٹک فائبریہاں بھی نہیں ہے میں نے تو 50 ایم بی کا پتہ کیا تھا پہلے وہ آپٹک فائبر نا ہونے کی وجہ سے نہیں لگا۔ اور شکر کر رہا ہوں کہ وہ نہیں لگا اگر وہ لگ جاتا تو پھر تو انہوں نے ہر دو منٹ بعد فون کرنا تھا:p
 
مقدس

لائبریرین
ویسے مجھے اکثر موبائل والوں کی طرف سے کال آتی ہیں
میں ہیلو کر کے فون بند کر دیتی ہوں :) اس کے بعد بجتا رہے میں اٹھاتی ہی نہیں :rollingonthefloor:
 
یہ تو ماہر ہی بات سکتے ہیں:p
اسپیم میل ایسی ای میلز کو کہتے ہیں جن میں آپ کو مختلف چیزیں خریدنے وغیرہ کی ترغیب دی جائے۔چاہے آپ ایسا کرنا چاہیں یا نہ چاہیں۔
اسی کے وزن پر میں نے اس کال کو "اسپیم کال" کہا تھا۔
 
ویسے مجھے اکثر موبائل والوں کی طرف سے کال آتی ہیں
میں ہیلو کر کے فون بند کر دیتی ہوں :) اس کے بعد بجتا رہے میں اٹھاتی ہی نہیں :rollingonthefloor:
آپ کا مطلب ہے کال۔کیونکہ اگر "فون" بند کر دیا جائے تو پھر آپ کو اس کا بجنا کہاں سنائی دے گا۔
آپ کی طرف نمبر بلاک کی سروس نہیں ہوتی؟؟
 
وہی ناں۔۔۔
کال سنٹرز والے تو مختلف نمبروں سے کال کرتے ہیں اور اکثر تو نمبر شو ہی نہیں ہو رہا ہوتا
 
ویسے مجھے اکثر موبائل والوں کی طرف سے کال آتی ہیں
میں ہیلو کر کے فون بند کر دیتی ہوں :) اس کے بعد بجتا رہے میں اٹھاتی ہی نہیں :rollingonthefloor:
اس کا ایک سادہ حل بھی ہے:cool:
آپ بس دو تین منٹ تک ان کی ہر بات پر "ہی ہی ہی" کرتی رہیں۔دوبارہ کبھی کال نہیں کریں گے:D:D
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اسپیم میل ایسی ای میلز کو کہتے ہیں جن میں آپ کو مختلف چیزیں خریدنے وغیرہ کی ترغیب دی جائے۔چاہے آپ ایسا کرنا چاہیں یا نہ چاہیں۔
اسی کے وزن پر میں نے اس کال کو "اسپیم کال" کہا تھا۔
جی ہاں ایسا کہا جا سکتا ہے میرے خیال سے
 
Top