نتائج تلاش

  1. شمشاد

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    میرا نام فواد ہے ، کراچی کا باسی ہوں ، پڑھنے پڑھانے سے تعلق ہے ، کتب بینی ، خطاطی ، اردو ادب سے زیادہ شغف ہے اور کیا تعارف بتاوں میری سمجھ نہیں‌آرہا ، آپ ایسا کریں کوئی سوال نامہ مرتب کریں‌اس کے ذریعے پورا تعارف آپ کے سامنے آجائے گا ویسے یہ مت سمجھیے گا کہ مجھے انٹرویو دینے کا شوق ہے بلکہ...
  2. شمشاد

    مہنگی بیماری سستا علاج

    ایک آدمی ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہنے لگا " ڈاکٹر صاحب میں پلنگ پر لیٹتا ہوں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پلنگ کے نیچے کوئی ہے۔ اور اگر پلنگ کے نیچے لیٹتا ہوں تو ایسا لگتا ہے پلنگ کے اوپر کوئی ہے۔ " ڈاکٹر صاحب کہنے لگے " یہ تو بڑی خطرناک بیماری ہے۔ اس کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ لیکن...
  3. شمشاد

    ننھے منے پھولوں کے لیے پھول ہی پھول

    http://www.procreo.jp/labo/flower_garden.swf مندرجہ بالا ربط پر کلک کریں، ایک خالی صفحہ کھلے گا، پھر اس پر کلک کریں اور کلک کرتے ہی جائیں۔ جب صفحہ بھر جائے تو F5 دبا کر پھر سے شروع ہو جائیں۔
  4. شمشاد

    دل گارڈن گارڈن کریں

    http://www.procreo.jp/labo/flower_garden.swf مندرجہ بالا ربط پر کلک کریں، ایک خالی صفحہ کھلے گا، پھر اس پر کلک کرتے ہی جائیں۔
  5. شمشاد

    آسٹریلیا کا دورہ ہندوستان

    آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم ہندوستان کے دورے پر ہے۔ آج پہلا ایک روزہ میچ ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوور میں‌ 292 اسکور بنائے جبکہ ان کے 8 کھلاڑی آؤٹ‌ہوئے تھے۔ انڈیا نے ابھی تک 41 اوور میں 203 اسکور بنائے ہیں جبکہ اس کے سات کھلاڑی آؤٹ‌ ہو چکے ہیں۔ انڈیا کا اس میچ میں جیتنے...
  6. شمشاد

    ہارٹ اٹیک

    کل بہت پرانے رسالوں کی ورق گردانی کرتے مندرجہ ذیل معلوماتی واقعہ نظر سے گزرا تو سوچا شریک محفل کیا جائے۔ -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- حملہ قلب بیان مریض ۔۔۔۔۔۔۔ صلٰوۃ فجر مسجد میں...
  7. شمشاد

    میرے پردادا

    ایک لڑکا بازار سے گزر رہا تھا کہ اس کی نظر ایک بہارد سپاہی کی تصویر پر پڑی۔ اس نے قیمت پوچھی تو دوکاندار نے دو سو روپے بتائی۔ اس کے پاس تیس روپے کم تھے۔ دوسرے دن وہ دو سو روپے لیکر تصویر خریدنے گیا تو معلوم ہوا کہ تصویر فروخت ہو چکی ہے۔ کچھ دن بعد وہ اپنے ایک دوست کے گھر گیا تو وہی تصویر...
  8. شمشاد

    آج کی آیت

    بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے، جو نہایت مہربان، رحم فرمانے والا ہے آج سے ایک نیا سلسلہ "آج کی آیت" شروع کیا جا رہا ہے۔ امید ہے اراکین کو پسند آئے گا۔ اس سلسلے کو شروع کرنے کا مقصد صرف اور صرف علمی اور معلوماتی ہے۔ اس پر مناظرے کی گنجائس نہیں۔ البتہ مثبت...
  9. شمشاد

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    ابھی چند لمحے پہلے نایاب بھائی نے مجھے فون پر اطلاع دی ہے کہ اردو محفل کی معروف رکن خوشی کے بھائی کا کل 20 اکتوبر کو انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اراکین سے دعا کی اپیل ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور خوشی اور اس کے اہل خانہ کو صبر عطا...
  10. شمشاد

    ہنستے رہو

    اگر ایک موٹی عورت بس کے انتظار میں کھڑی ہو تو اسے کیا کہیں گے؟ A. Moti-vating ایک بیوی اور ایک گھڑی میں کیا فرق ہے؟ ایک بگڑتی ہے تو بند ہو جاتی ہے۔ دوسری بگڑتی ہے تو شروع ہو جاتی ہے۔ ڈاکٹر : کیا آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے؟ مریض : ہو گا ہو گا، پچھلے 25 سال سے میرا...
  11. شمشاد

    دیکھ لیا

    یاروں کو آزما کے دیکھ لیا پارٹی میں بُلا کے دیکھ لیا موت بھی ہم سے دور بھاگتی ہے کار کے نیچے بھی آ کے دیکھ لیا مرتا ہی نہیں یہ جراثیمِ محبت سیف گارڈ سے بھی نہا کے دیکھ لیا کوئی سُنتا نہیں فریادِ غریب ریڈیو پے گانا گا کے دیکھ لیا ہمارے دل کا پتہ ہی نہیں لگتا ایکسرے بھی کروا کے...
  12. شمشاد

    ابن انشا چڑیا اور چڑا

    ايک تھي چڑيا، ايک تھا چڑا، چڑيا لائي دال کا دانا، چڑا لايا چاول کا دانا، انہوں نے مل کر کچھڑي پکائي، دونوں نے پيٹ بھر کر کھائي، آپس ميں اتفاق ہو تو ايک ايک دانے کي کچھڑي بھي بہت ہوتي ہے۔ چڑا بيٹھا اونگھ رہا تھا کہ اس کے دل ميں وسوسہ آيا کہ چاول کا دانا بڑا ہوتا ہے، دال کا دانا چھوٹا ہوتا...
  13. شمشاد

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ - تبصرہ

    فاتح بھائی جزاک اللہ کیا ہی زبردست چیز شریک محفل کی ہے۔ بہت بہت شکریہ۔
  14. شمشاد

    برف

    ایک آدمی برف کا ایک بڑا ٹکڑا سامنے رکھے بڑے غور سے اسے دیکھے جا رہا تھا۔ اس کے دوست نے پوچھا " اتنے غور سے کیا دیکھ رہے ہو؟" بولا " یار میں یہ دیکھ رہا کہ یہ لیک کہاں سے ہو رہی ہے؟"
  15. شمشاد

    مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

    گزشتہ دنوں اردو محفل کے معروف رکن ظہیر (طالوت) کی شادی خانہ آبادی کراچی میں بخیر و خوبی انجام پائی۔ اردو محفل کی جانب سے ظہیر (طالوت) کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔
  16. شمشاد

    مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

    باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ظفری بھائی کی شادی خانہ آبادی ہو گئی ہے۔ ان باوثوق ذرائع میں دولہا میاں کا اپنا ذاتی بیان شامل ہے۔ اردو محفل کی جانب سے ظفری بھائی اور بھابھی صاحبہ کی خدمت میں بہت بہت مبارک۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ جوڑی خوب پھلے پھولے اور تاقیامت قائم و دائم رہے۔
  17. شمشاد

    آپ جن کے قریب ہوتے ہیں - نوح ناروی

    آپ جن کے قریب ہوتے ہیں وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں جب طبیعت کسی پے آتی ہے موت کے دن قریب ہوتے ہیں مجھ سے ملنا پھر آپ کا ملنا آپ کس کو نصیب ہوتے ہیں ظلم سہہ کر جو اُف نہیں کرتے ان کے دل بھی عجیب ہوتے ہیں
  18. شمشاد

    آنکھ جب بند کیا کرتے ہیں - سعید راہی

    آنکھ جب بند کیا کرتے ہیں سامنے آپ ہوا کرتے ہیں آپ جیسا ہی مجھے لگتا ہے خواب میں جس سے ملا کرتے ہیں تُو اگر چھوڑ کے جاتا ہے تو کیا حادثے روز ہوا کرتے ہیں۔ نام ان کا نا کوئی ان کا پتہ لوگ جو دل میں رہا کرتے ہیں ہم نے 'راہی' کا چلن سیکھا ہے ہم اکیلے ہی چلا کرتے ہیں
  19. شمشاد

    بشیر بدر آ! چاندنی بھی میری طرح جاگ رہی ہے - بشیر بدر

    آ! چاندنی بھی میری طرح جاگ رہی ہے پلکوں پہ ستاروں کو لیے رات کھڑی ہے یہ بات کہ صورت کے بھلے دل کے بُرے ہوں اللہ کرئے جھوٹ ہو بہتوں سے سُنی ہے وہ ماتھے کا مطلع ہو کہ ہونٹوں کے دو مصرعے بچپن کی غزل ہی میری محبوب رہی ہے غزلوں نے وہیں زلفوں کے پھیلا دیے سائے جن راہوں پہ دیکھا ہے بہت...
  20. شمشاد

    آ بھی جاؤ کہ زندگی کم ہے - یمنی داس

    آ بھی جاؤ کہ زندگی کم ہے تم نہیں ہو تو ہر خوشی کم ہے وعدہ کر کے یہ کون آیا نہیں شہر میں آج روشنی کم ہے جانے کیا ہو گیا ہے موسم کو دھوپ زیادہ ہے چاندنی کم ہے آئینہ دیکھ کر خیال آیا آجکل ان کی دوستی کم ہے تیرے دم سے ہی میں مکمل ہوں بن تیرے تیری 'یمنی' کم ہے
Top