آسٹریلیا کا دورہ ہندوستان

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم ہندوستان کے دورے پر ہے۔

آج پہلا ایک روزہ میچ ہے۔

آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوور میں‌ 292 اسکور بنائے جبکہ ان کے 8 کھلاڑی آؤٹ‌ہوئے تھے۔

انڈیا نے ابھی تک 41 اوور میں 203 اسکور بنائے ہیں جبکہ اس کے سات کھلاڑی آؤٹ‌ ہو چکے ہیں۔

انڈیا کا اس میچ میں جیتنے کا امکان نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا نے تو آخری اووروں میں آسٹریلیا کا جلوس نکال دیا۔

ہربھجن بہت اچھا کھیل رہا تھا۔ ابھی آؤٹ‌ ہو گیا۔ 31 گیندوں پر 49 اسکور کیا۔

ابھی چار گیندیں باقی ہیں اور جیتنے کے لیے آٹھ اسکور چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور مقررہ پچاس اوور میں 288 اسکور بنا پائے۔

قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند
دو چار ہاتھ جبکہ لب بام رہ گیا

آسٹریلیا نے پہلا ایک روزہ میچ چار اسکور سے جیت لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج ہندوستان کے شہر ناگپور میں آسٹریلیا اور انڈیا کا دوسرا ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

انڈیا نے 6 اوور کے اختتام پر 37 اسکور بنائے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ‌ ہو چکا ہے۔ ٹنڈولکر صرف 4 اسکور بنا کر آؤٹ‌ ہوئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گھمبیر 76 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ

دھونی کی سنچری

مجموعی اسکور 311، چار کھلاڑی آؤٹ، 46 اوور
 

شمشاد

لائبریرین
دھونی 124 پر اور سریش 62 پر آؤٹ ہوئے۔

آخری اوور میں آسٹریلیا کو تین وکٹیں ملیں۔

مقررہ پچاس اوور میں انڈیا نے سات وکٹوں کے نقصان پر 354 اسکور بنائے ہیں۔

خاصا بڑا اسکور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کو خاصی مشکل کا سامنا ہے۔ لگتا ہے میچ ہار جائے گا۔

106 پر چار آؤٹ اور 23 اوور
 

فہیم

لائبریرین
میں تو میچ دیکھ ہی نہیں رہا۔
کیونکہ 95 فیصد سے بھی زیادہ انڈیا کے جیتنے کے چانس تھے۔
جب سرسری سی نگاہ ڈالی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت پر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

اور انہوں نے 15 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 69 اسکور بنائے ہیں۔
 
Top