آسٹریلیا کا دورہ ہندوستان

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان انڈیا میں ایک روزہ میچوں کا چوتھا میچ آج موھالی میں کھیلا جا رہا ہے۔

انڈیا نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔

مہمان ٹیم کے اس وقت 11 اوور میں 43 اسکور ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ‌ ہو چکا ہے۔
 
Top