آسٹریلیا کا دورہ ہندوستان

شمشاد

لائبریرین
مہمان ٹیم

26 اوور میں 106 اسکور اور تین آؤٹ

آسٹریلیا کے جیتنے کے واضح امکانات ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مہمان ٹیم

41 اوور میں 161 اسکور اور چار آؤٹ

جیتنے کے لیے صرف 10 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

قمراحمد

محفلین
آسٹریلیا کی ٹیم کے 6 اہم کھلاڑی ان فٹ ہونے کی وجہ سے سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔ مگر پھر بھی آسٹریلیا نے یہ سیریز جیت کر ثابت کر دیا کے وہ حقیقی طور پر ورلڈ چیمپین ٹیم ہے جو کہ ہر ملک کو اُس کے اپنے میدانوں میں شکست دیتی ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم کبھی کبھی تو کوئی ایک ،دو میچ ہار جاتی ہے۔مگر پھر بھی اپنی کارکردگی کے معیار کو باقی تمام ٹیموں سے عمدہ اور بلند رکھتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا آسٹریلیا اور انڈیا کا ایک روزہ میچ جو کہ ممبئی میں کھیلا جانے والا تھا، بارش کی نذر ہو گیا۔ اور کھیل شروع ہی نہ ہو سکا۔
 
Top