نتائج تلاش

  1. شمشاد

    تعارف روشنی کا تعارف

    روشنی اردو محفل کی نئی رکن ہیں۔ نایاب بھائی نے ان کو اردو محفل کی راہ دکھائی ہے۔ ہم محترمہ روشنی کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اب وہ خود یہاں آئیں اور اپنا تعارف دیں، ورنہ نایاب بھائی کو زحمت کرنا پڑے گی۔
  2. شمشاد

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    کون کس کو مس کررہا ہے (7) پرانا دھاگہ مقفل ہوا۔ نئے دھاگے کا افتتاح میں کیے دیتا ہوں۔
  3. شمشاد

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1) چلو بھئی عبد اللہ یہاں آ جاؤ۔
  4. شمشاد

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط شروع کی جاتی ہے ۔۔۔۔
  5. شمشاد

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ کی چھٹی قسط حاضر خدمت ہے۔
  6. شمشاد

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط اب فہیم کو آنا چاہیے۔
  7. شمشاد

    پہلا پاکستانی

    استاد : سب سے پہلا آدمی کون تھا؟ شاگرد : آدم علیہ السلام استاد : شاباش۔ اچھا یہ بتاؤ۔ ان کی شہریت کیا تھی؟ شاگرد : جناب وہ پاکستانی تھے۔ استاد : وہ کیسے؟ شاگرد : ان کے پاس رہنے کو مکان نہیں تھا، پہننے کو کپڑے نہیں تھے، گیس نہیں تھی، بجلی نہیں تھی، پانی نہیں تھا، پیٹرول نہیں تھا،...
  8. شمشاد

    تاسف صحتیابی کے لیے دعا

    میری ہمشیرہ کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اُسے صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آپ سب اراکین سے بھی دعا کی التماس ہے۔
  9. شمشاد

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    الحمد للہ اردو محفل کے لیے عطیہ کا جو ہدف تھا، وہ پورا ہو گیا۔ میں ان تمام اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس میں حصہ لیا۔
  10. شمشاد

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    السلام علیکم الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط شروع کی جاتی ہے ۔۔۔۔
  11. شمشاد

    غُبارِ خاطر از مولانا ابُو الکلام آزاد

    غُبارِ خاطر مولانا ابُو الکلام آزاد
  12. شمشاد

    مُنی بیگم

  13. شمشاد

    مبارکباد ناعمہ عزیز کو سالگرہ مبارک

    آج 10 جولائی کو اردو محفل کی رکن ناعمہ عزیز کی سالگرہ ہے۔ ناعمہ آپ کو اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
  14. شمشاد

    Cookies

  15. شمشاد

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    کون ہے جو محفل میں آیا کی 36ویں لڑی حاضر ہے۔ فہیم ہی ہیں جو ابھی چکر مار جائیں گے۔ سارہ بھی ہو سکتی ہیں۔
  16. شمشاد

    سخندان فارس صفحہ 60

    صفحہ 60 لفظ ایک ہے الف کی کیفیت میں تبدیلی ہو گئی ہَ حذف ہو گئی۔ اہار۔ فارسی میں بمعنی خوراک ہے۔ سنسکرت میں آہار ۔۔۔۔۔۔ خوراک کو کہتے ہیں۔ فرق اتنا ہے کہ ۔۔۔۔۔ اب فارس کی تحریر اور محاورہ میں نہیں۔ ناہار محاورہ اور تحریر دونوں میں ہے۔ صبح سے جب تک کھانا نہ کاؤ۔ ناہار ہو (یعنی کچھ نہیں...
  17. شمشاد

    سخندان فارس صفحہ 59

    صفحہ 59 ایے ۔۔۔۔۔۔۔ استہ اور ہستہ فارسی میں عموما ہڈی کو کہتے ہیں۔ اور گٹھلی کو بھی کہتے ہیں۔ مثلا ہستہ خرما (کھجور کی گٹھلی) ہستہ شفتالو (آڑو کی گٹھلی) سنسکرت میں استھی ۔۔۔۔۔ عام ہڈی کو کہتے ہیں۔ تھ مخلوط المہا تھی۔ وہ خالص ت ہو گئی۔ اس کی ہ اخیر میں ہائے مختفی ہو گئی۔ ی حذف ہو گئی۔ تغیر...
  18. شمشاد

    سخندان فارس صفحہ 58

    صفحہ 58 متروک رہی چالیس پچاس برس سے پھر قصائد میں استعمال کرنے لگے ہیں۔ برخلاف اس کے اگر جو حرف شرط ہے۔ ہمیشہ نظم و نثر دونو میں آتا ہے۔ اور گر فقط نظم میں آتا ہے۔ از بھی نظم و نثر دونو میں آتا ہے۔ ز فقط نظم میں ہو جاتا ہے۔ ان الفاظ کو دیکھ کر سمجھ میں آتا ہے۔ کہ الف متحرک کے مزاج میں دونو...
  19. شمشاد

    سخندان فارس صفحہ 57

    صفحہ 57 دو۔ فارسی میں ۔۔۔۔ کو کہتے ہیں۔ سنسکرت میں دُوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا دوتیا ہے۔ زلو اور زلوک فارسی میں جونک کو کہتے ہیں۔ سنسکرت میں جلوکا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ شاخ۔ فارسی ہے۔ سنسکرت شاکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ (2) گاؤ۔ فارسی۔ سنسکرت میں گُو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔ پار۔ فارسی میں سال گزشتہ۔ اور اس سے پہلے برس کو...
  20. شمشاد

    سخندان فارس صفحہ 56

    صفحہ 56 ابتدابہ سکون سنسکرت میں عام ہے۔ عجب نہیں کہ فارس کی قدیم زبانوں میں بھی پہلا حرف ساکن ہوتا ہو۔ خاک عرب کی طبیعت میں ابتدابہ سکون نہ تھا۔ عرب اُسی کے عادی تھے۔ اور اسلام کے بعد فارس میں ابتدائی مصنف عرب ہی تھے۔ یا اُن کے شاگرد۔ تم یہ بھی سُنتے ہو کہ بعض الفاظ فارسی کے اول میں الف اصلی...
Top