کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کون ہے جو محفل میں آیا (38)

لیجئے نیا دھاگہ حاضر ہے۔

اب شمشاد بھائی ہی چکر مار جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب کے سب اس دھاگے کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔ یہ تو اسکول کی حاضری کا دھاگہ بن کر رہ گیا ہے۔

اس میں یہ گمان کرنا ہوتا ہے کہ آپ کے بعد کس نے آنا ہے۔

ہو سکتا ہے ابھی زین آ جائے۔
 

زین

لائبریرین
اچھا جیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی آئندہ سے ٹھیک سے استعمال ہوگا اس دھاگے کا۔

اب شاید ملائکہ یا عجیب نام والے (ڈی ایکس بی گرافکس ) آئیں‌گے
 

ملائکہ

محفلین
سب کے سب اس دھاگے کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔ یہ تو اسکول کی حاضری کا دھاگہ بن کر رہ گیا ہے۔

اس میں یہ گمان کرنا ہوتا ہے کہ آپ کے بعد کس نے آنا ہے۔

ہو سکتا ہے ابھی زین آ جائے۔

چچا جی زین کو بولیں میں نے کیا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اس سے لڑ بھی نہیں سکتی بیمار جو ہے:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
پھر اس دھاگے کا غلط استعمال

بھتیجی کوئی بات نہیں، اس کو ٹھیک ہو لینے دو پھر ساری کسر نکال لینا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top