آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں‌ کہ محفل والے میری باتوں سے کچھ الٹا سیدھا مطلب نہ نکال لیں:rolleyes:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

کیا حال ملائکہ ؟ ایٹم بم ضروری ہے نالائقوں‌ کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور شکریہ بجلی بنانے کے لیے مجھے تحفہ میں ضرور دینا ہے بجلی چوبیس گھنٹے روزانہ ۔ ۔ ۔ اور بجلی بنائیں گی کیسے ؟
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام شگفتہ ۔۔ جیسے آپ ایٹم بم بنائیں گی ویسے ہی ملائکہ بجلی۔۔۔:tongue:

محفل پر نہ گرائیے بم بس باقی بے شک شوق سے بنائیے ۔۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ شوق سے بنائیں بلکہ ایک کی بجائے بہت سارے بنائیں، دو چار کی مجھے بھی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو لوڈ شیڈنگ ہو گی ناں اس لیے۔

میں سوچ رہا ہوں اب دفتر کے لیے نکل ہی جاؤں۔
 

dxbgraphics

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ وہ بھی کیا وہ دن بھی ہم دیکھ سکیں گے کہ جس طرح ہم آج سمندر پار کام کر رہے ہیں اسی طرح ایک دن پاکستان میں بھی بیرون ملک سے لوگ ملازمت ڈھونڈنے آئیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top